اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔سردار اویس احمد خان لغاری نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ہم پاک روس تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، پاک روس […]
راولپنڈی(آئی پی ایس ) 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پر عائد فرد جرم میں الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔وکلا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل کی درخواست پر اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماں کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماں عمر ایوب، راجہ بشارت، ماجد دانیال، احمد چٹھہ اور ملک عظیم کے […]
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حسان طارق نے راولپنڈی ریسٹورینٹس کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے زیر قیادت آنے والے تاجروں کے وفد کی جانب سے میچز کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائے جانے پر فوڈ اسٹریٹ کو کھولنے کے احکامات جاری کردئیے۔ گزشتہ روز […]
لاہور(آئی پی ایس) جیل سے عدالت منتقل کرنے والی گاڑی تبدیل کرنے پر سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی پولیس افسران پر برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر شیخ حماد نے سابق وفاقی وزیر کو جیل سے لانے والا ڈبل کیبن ڈالا تبدیل کر دیا جس پر شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں […]
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت […]
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، بائیکیا رائڈر کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی،مجرم کو قتل کے جرم میں موت کی سزا اور 5 لاکھ روپے ہرجانہ، ڈکیتی کے جرم میں 7سال قید اور 50ہزارروپے جرمانہ جبکہ زیر دفعہ 411 ت پ کے جرم میں 3سال قید […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھی خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے رولز بنائے بغیر ججز کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا۔جسٹس منصورعلی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ججز تعیناتی […]
راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ ریس کورس زوہیب شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 16 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں عمر اور نور الحسن شامل ہیں، ملزمان سے 16 مسروقہ […]
لاہور پنجاب پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے! آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں محکمہ پولیس کے افسران کی میرٹ اور سنیارٹی کی بنیاد پر ترقیوں کا عمل تسلسل سے جاری ہے۔ گزشتہ 10 دنوں کے دوران راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، اور بہاولپور ریجنز میں 4 پروموشن بورڈز کا انعقاد […]