اسلام آباد (سہ پہر) خیبر پختونخوا کرپشن اسکینڈل میں 25ارب کے اثاثے منجمد ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی سے 60 کروڑ کا گھر خریدنے والا کنٹریکٹر گرفتار کر لیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ، اعظم سواتی نے پہلے […]
کوئٹہ (سہ پہر) ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق قلات کے علاقے میں مسافر کوچ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، کئی مسافروں کی حالت نازک ہے، اسپتال میں […]
پشاور (سہ پہر) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن اور ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد تحریک انصاف کے کارکنان نے قیادت پر مخلص افراد کو نظر انداز کرنے اور منظور نظر لوگوں کو نوازنے کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پشاور کے کارکنان نے سینیٹ ٹکٹ کیلیے مقامی رہنما عرفان سلیم […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس حراست میں تشدد سے شہری کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث تھانہ ترنول کے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کرلیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او شوکت محمود، اے ایس آئی رانا سلیم، محرر محمد آصف، اور کانسٹیبلز ظہیر، ساجد محمود اور قاسم کے خلاف درج کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے قرض پروگرام کیلئے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط کو پورا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ترسیلات زر کی ٹرانزیکشنز پر بینکوں کیلئے منافع ختم کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق نئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا،تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے چیئرمین محمود اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، مصطفی نواز کھوکھر اور اختر مینگل وائس چیئرمین اسد قیصر سیکریٹری جنرل، صاحبزادہ حامد رضا سیکریٹری اطلاعات، اخونزادہ حسین یوسف زئی ترجمان ہوں گے،یہ تحریک آئین کی بالادستی، عدلیہ […]
کوئٹہ (سہ پہر) سابق گورنر بلوچستان نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی دیرینہ ساتھی عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ اب کسی سیا سی سرگرمی یا وابستگی میں […]
ISPR Rawalpindi, 16 July 2025 (Sapeher Times):On 16 July 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Awaran District, on reported presence of terrorists belonging to Indian Proxy, Fitna al Hindustan. During the conduct of operation, own troops effectively engaged the terrorist location and resultantly, three Indian sponsored terrorists were sent to hell. However, […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The Prime Minister Shehbaz Sharif has declared the end of the ban on Pakistani airlines in UK a victory for Pakistan. Prime Minister Shehbaz Sharif wrote in a post on social networking websites X, ‘Alhamdulillah! PIA has returned to UK, thanks to Allah Almighty that Pakistan has gained prominence based on truth […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایئرلائنز پر برطانیہ میں پابندی کے خاتمے کو پاکستان کی فتح قرار دے دیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھاکہ ’الحمد للّٰہ! پی آئی اے کی برطانیہ واپسی ہوگئی، اللّٰہ رب العزت کا شکر ہے کہ […]