کراچی (سہ پہر)( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) کراچی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر عوام کو صاف ستھرااور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین مورڑو میر […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور پائیدار حل کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتا ہے، جس کے نتیجے میں جون 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں آئے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔ پاکستان نے غزہ میں […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کی منفرد کارروائی۔ کھیلوں کے سامان میں چھپا کر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ، ناکام بنا دی۔ آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں واقع کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ کے لئے بک پارسل کو قبضے میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا خدمت مرکز لیاقت باغ اور تھانہ صادق آباد کا اچانک دورہ،ایس ایس پی آپریشنز نے خدمت مرکز پر شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے خدمت مرکز لیاقت باغ اور […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ )ایس ایچ او پیرودھائی ملک کاشف کی ہمراہ پولیس ٹیم بڑے منشیات فروش کے خلاف بڑی کارروائی، آصف عرف فوجی گرفتار، ساڑھے 12 کلو سے زائد چرس برآمد، ملزم منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور اے این ایف کے مقدمہ میں سزایافتہ بھی ہے، ملزم کی بیوی نسیم عرف کالو، […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تفتیشی افسران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،تربیتی ورکشاپ کا انعقاد شارپ(SHARP) این جی او کے تعاون سے کیا گیا،تربیتی ورکشاپ میں ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین اور تفتیشی افسران نے شرکت کی، تربیتی ورکشاپ میں پروجیکٹ […]
Karachi (Sapeher Times)(Report pirbux Noonari)Karachi In line with the directives of Pakistan People’s Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari, efforts are being made to utilize all available resources to provide clean drinking water and a healthier environment to the public. This was stated by Chairman Morro Mir Bahr Ali Akbar during a crackdown operation led […]
راولپنڈی (سہ پہر) تیرہ رجب مولا علی ولادت کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی شخصیات اور تاجر گروپ کمرشل مارکیٹ نے شرکت کی اور جشن ولادت مولاعلی کا کیک بھی کاٹا گیا اور ملک و قوم کے لیے دعا بھی کی گئی جس میں راجہ اسد حمید ملک سہیل […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت کے رویے پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، اگر اختیار ہے تو کمیشن بنائیں جہاں ہم قیدیوں کی فہرست پیش کردیں گے۔خیبر پختونخوا ہا ئو س […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومتی دعووں کے باوجو دسرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔ڈان نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں سالانہ بنیادوں پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے نقصانات 94 ارب روپے پر پہنچ […]