اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارتوں میں تکنیکی ضمنی گرانٹ اور اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 93 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کراچی پورٹ، پورٹ محمد بن قاسم اور گوادر پورٹ کے ذریعے درآمد […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس سگریٹ نوشی کرنے والے خبردار اب دوران ڈرائیونگ سیگریٹ پینے پر بھی چالان ہوگا۔ اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ 3 بار چالان کہ بعد لائسنس معطل کردیا جائے گا۔ ڈرائیور کہ ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کو بھی سیٹ بیلٹ باندهنا لازم ہوگا
سرگودھا (سہ پہر) پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکشن آفیسر محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ حسیب الرحمٰن کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا سیکشن آفیسر محکمہ زراعت محمد راشد کا بطور اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تبادلہ منسوخ کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD جھنگ انصر صغیر خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف ٹریفک افیسر محمد سرفراز ورک نے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے انسپیکٹر حاجی محمد اکرم کو رینک لگائے ، مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین واحد نمائندہ تنظیم ہے جو ہر محاذ پر ملازمین کا تحفظ کرنا جانتی ہے۔ چوہدری محمد یٰسین مخالفین دوبارہ ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگانے کے لیے سیاسی بیساکھیوں کا سہارالے رہے ہیں۔ اورنگزیب خان عظمت شاہ،رحیم اللہ،آصف محمود،ابراہیم عارف اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاشاگروپ اور […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور […]
راولپنڈی (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں […]
اسلام آباد (سہ پہر):ایوان بالا میں پی ٹی آئی اراکین سینیٹ کی قوائدکی خلاف ورزی کا معاملہ،پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سینیٹر علی ظفر نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے معذرت کر لی ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی اراکین نے بدھ کے روز ایوان بالا میں شور شرابا کیا تھا، ڈپٹی چیرمین […]
اسلام آباد (سہ پہر):ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے ڈی چوک پر احتجاج کے حوالے سے عمر ایوب پر درج مقدمات […]