اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف ابھی بھی پانچ چھ مقدمات ہیں، یہ کہنا قابل ازوقت ہے کہ وہ پارٹی کی قیادت سنبھالیں گیے، شاہ محمود قریشی ابھی باہر نہیں آرہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس) امریکی صدر نے پانچ طیارے گرانے کا بیان ایک بار پھر دہرا دیا جب کہ ناکام ’’آپریشن سندور‘‘کا بھارتی دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہوگیا اور امریکی صدر کے ہاتھوں بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نےری پبلکن اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں چینی کی درآمد کے لیے ٹیکسز کو 18 فیصد سے کم کرکے 0.2 فیصد کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پی اے سی نے شوگر ملز مالکان کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ بتایاجائے کس نےچینی برآمد کرنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کی تحلیل کے فیصلے پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی اور انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے منظورکرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی، […]
لاہور (سہ پہر) سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر ادا کی گئی۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اورمختلف شعبہ ہائے […]
ڈھاکہ (سہ پہر)(کاشف رفیق) پاکستان اور بنگلا دیش نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈھاکہ میں بنگلا دیشی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری سے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آج ملاقات کی اور پاک برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کنگ چارلس سوئم اور وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ […]
کوئٹہ (سہ پہر)(آئی پی ایس) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کے قریب غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا، مرنے والوں کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان تھیں۔ پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) سرکاری اداروں کی نجکاری ضروری ہے؟خسارے میں جانیوالے اداروں کی فوری نجکاری اور برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہےحکومت فوری طور پرخسارے میں جانیوالے اداروں کی نجکاری اور برآمدات میں اضافے کےلیے اقدامات کرے نجکاری میں حکومت اپنے اداروں یا اثاثوں کو نجی شعبے کو فروخت کرتی ہے۔حکومت کسی نجی […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Privatization is the only solution for Pakistan’s economic recovery These government institutions, which were meant to serve the people and improve the country’s economy, have become a picture of incompetence, corruption and mismanagement. Pakistan is a country rich in natural resources, a young workforce and a rich cultural heritage. However, when we […]