رحیم یارخان (سہ پہر) آل پاکستان نیوزپیپرزاینڈایڈیٹرزفورم (اے پی این ای ایف) اورنیشنل جرنلسٹس پر یس کلب پاکستان (این جے پی سی پی) کے چیئرمین راناعمران لطیف کی متنازعہ پریویشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی سخت مخالفت،اپنے جاری پریس کلب میں انہوں نے اس بل کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی […]
اسلام آباد (سہ پہر):ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس منصور نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض کرتے ہوئے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ دائر خواست میں موقف اپنایا گیا […]
رحیم یار خان (سہ پہر) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے رحیم یار خان میں صدیق وڑائچ کی وفات پر مرحوم کے سسر نذیر چٹھہ اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات میں بلندی کے لیے خصوصی دعا […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور مجموعی ذخائر کی سطح کم ہو کر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق17 جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16 […]
کویت سٹی (سہ پہر) اپنے والد وزیراعظم نیتن یاہو کو زمین پر گرا کر مار پیٹ کرنے اور ان کا گلا گھونٹنے پر یائر نیتن یاہو کو اسرائیل سے باہر بھیج دیا گیا تھا۔کویتی اخبار الجریدہ کے مطابق باپ بیٹے میں ہاتھا پائی کا یہ واقعہ حماس کے 7اکتوبر 2023کو اسرائیل پر حملے سے پیش […]
اسلام آ باد (سہ پہر)(آئی پی ایس )انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی)نے ملک میں میڈیا کی صورت حال پر اپنی تجزیاتی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 2022 میں ہونے والی کامیاب عدم اعتماد کے بعد میڈیا کی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )توشہ خانہ 2کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کے وکلا نے ایک اور نیب گواہ کے بیان پر جرح مکمل کرلی جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بات چیت ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کہتے ہیں کہ کچھ دن ٹھہر جائیں، موسم خوشگوار ہونے دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل اور لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کے لیے کمیٹیاں بنا دیں۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ قانون و انصاف کمیشن کے سیکریٹری کی تعیناتی کیلئے کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس کریں […]