لاہور(سہ پہر) پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کوپنجاب میں مزیدمستحکم کرنیکافیصلہ کرلیا ہے۔سی سی ڈی اب پنجاب میں خواتین کو ہراساں کرنے اوردیگر سائبر کرائم پربھی ایکشن لے گا،سائبر کرائم، نارکوٹکس اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن کا اختیارہوگا۔ سی سی ڈی منظم قبضہ گروپوں کا ریکارڈ مرتب کرے گی،کولڈکیسز اور زیر التوامقدمات کی […]
غزہ (سہ پہر) اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد شہید ہوگئے، جن میں 4 صحافی بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے صحافیوں میں رائٹرز کے کیمرہ مین حسام المصری، ایسوسی ایٹڈ پریس اور برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) عمران خان سے بہنوں کی ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سی پی او کو درخواست جمع کرادی اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹروں اور بہنوں سے ملنے نہیں دیا جارہا، پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی […]
لاہور (سہ پہر) سوئی ناردرن کی جانب سے ایک بار پھر گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنے شاہانہ اخراجاتاور لائن لاسز کم کرنے کے بجائے آسان راستہ نکال لیا اور ایک بار پھر اوگرا سے 291 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا۔ یہ اضافہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو سلمان اکرم راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر اپنے ایک بیان میں اپنا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈاکٹر سید مرتضی اندرابی نے بطور قائمقام چئیرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ڈآکٹر اندرابی کو تین ماہ کے لیے پی اے آر سی کا قائمقام چئیرمین مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پی اے […]
ڈیرہ غازیخان (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان کی بڑی کامیابی، فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی۔ ڈیرہ غازی خان پولیس نے جادے والی، قبائلی علاقہ تھانہ وہوا میں دہشت گردوں کا مکروہ منصوبہ ناکام بنا دیا، ڈیرہ غازی خان پولیس، ایس او یو اور ایلیٹ ٹیموں نے سرحدی علاقے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پبلک سروس کمیشن نے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جنرل ریکروٹمنٹ کے لیے تحریری ٹیسٹ ختم کردیا گیا، صرف ایم سی کیوز پر مبنی امتحان ہوا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے اس حوالے سے پبلک نوٹس جاری کر دیا جس میں کہا گیا […]
رحیم یار خان (سہ پہر) رحیم یار خان کے معروف فارمر اور پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت رانا محی الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی ایک بڑی وجہ پولٹری سیکٹر میں غیر معمولی اضافے ہیں، بالخصوص چوزے کا ریٹ جو اس وقت مارکیٹ میں 211 روپے فی […]
کراچی (سہ پہر) پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام کراچی میں مسابقتی بجلی مارکیٹ پر ملٹی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس۔مہمان خصوصی سندھ وزیر توانائی ناصر علی شاہ کے علاوہ ماہرین توانائی سیکٹر، صنعت کاروں، بزنس لیڈرز، کاٹن جینگ انڈسٹری سے پریم چند کوہستانی، عبدالستار میمن، بھیرو مل،کشن داس، ڈاکٹر اسر داس، ڈاکٹر لیلہ رام، دلیپ کمار […]