راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے عمران خان سے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے تھپر مارنےکی شکایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق شعیب شاہین نے فواد چودھری کی جانب سے تشدد کی شکایت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کی۔ انہوں نے عدالت میں فواد […]
کراچی (سہ پہر) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے لاپتا مصطفیٰ عامر کے قتل کے معاملے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم ارمغان اور مصطفیٰ دوست تھے اور دونوں کا نیو ائیر نائٹ پر جھگڑا ہوا تھا، تلخ کلامی کے بعد ارمغان نے مصطفیٰ اور ایک […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان نچھاور کر دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
تنگوانی (سہ پہر)(رپورٹ : پیربخش نوناری ) ٹھل کے تھانہ کریم میں چچازاد بھاٸیوں میں جاٸداد کے معاملے پر جھگڑا, فاٸرنگ میں (03) افراد قتل ہوگئے ۔ واقعہ کے معاملہ کا ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کا سخت نوٹس۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ کا ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین سے […]
TANGWANI (Sapeher Times)(Report:pirbux Noonari) – A long-standing family property dispute between cousins turned violent in Thul, Jacobabad, resulting in a fierce gun battle that left three people dead. Following the incident, tensions escalated, with both groups taking defensive positions. The tragic event occurred in Muhammad Murad Khosa village, where 20-year-old Murad Khosa, 22-year-old Aftab Khosa, […]
اسلام آباد، 14 فروری (سہ پہر): ملائیشین کنسلٹیو کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن (ایم-اے-پی-آئ-ایم) کے صدر حاجی محمد اعظمی حامد نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ملائیشیا کے مابین برادرانہ تعلقات، مسئلہ کشمیر، انسانی حقوق کی صورتحال اور […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 5 کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 3 کروڑ سے زائد مالیت کی 66.464 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں مانسہرہ میں کالج کے قریب […]
ہری پور (سہ پہر)( رپورٹ ملک رضوان چوہان )ہری پور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی نو منتخب کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس ہری پور پریس کلب میں زیر صدارت سردار آصف منعقد ہوا۔ اجلاس کی کاروائی جنرل سیکرٹری نے شروع کی۔ تلاوت کلام پاک کے بعد کابینہ اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا گیا۔ ایجنڈا […]
Haripur (Sapeher Times)(Report Malik Rizwan Chauhan) The first official meeting of the newly elected cabinet of the Haripur Electronic Media Association was held at the Haripur Press Club. The proceedings of the meeting were started by the General Secretary. After the recitation of the Holy Scripture, the agenda of the cabinet meeting was presented. According […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر پولیس کا پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پتنگ بازی میں ملوث 41 افراد گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ریس کورس کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ میں ملوث 3 افراد بھی گرفتار، پتنگ بازوں کے خلاف کارروائیاں تھانہ ریس […]