راولپنڈی (سہ پہر) اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ کا معاملہ، پی ٹی آئی کا اہم ترین اجلاس آج شام کو طلب کر لیا گیا۔پی ٹی آئی کا اہم اجلاس افطار کے بعد پشاور میں ہو گا، پی ٹی آئی پنجاب کے تمام سٹیک ہولڈرز کو پشاور بلا لیا گیا، عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی […]
نیویارک (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کی پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز ہوچکا ہے، پاکستانی غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر دوسرا جہاز آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی جہاز میں 8 مزید […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس )امریکی کابینہ کے اجلاس میں جمعرات کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وہائٹ ہاس کے مشیر ایلون مسک کے درمیان محکمہ خارجہ میں عملے کی کمی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اجلاس کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ویژن 2030 کے تحت سعودی عرب کی تاریخ، سیاحت اور ثقافت کو اجاگر کیا جارہا ہے۔ دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے سعودی عرب کے سیاحتی مقامات، صدیوں پر محیط تاریخ، ثقافت، مذہبی سیاحت اور ورثے کو سعودی ٹورازم اتھارٹی ویژن […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) ڈاکٹر طارق فضل چودھری کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی افئیرز مقرر کردیا گیا۔ علی پرویز ملک کو وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مقرر کردیا گیا۔ اورنگزیب خان کھچی کو وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ مقرر کردیا گیا۔ خالد حسین مگسی کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مقرر […]
تنگوانی (سہ پہر)( رپورٹ پیر بخش نوناری ) ٺل بی سیکشن تھانے کی حدود میں، گاؤں سوڍو خان بنگلاڻي کے قریب، نامعلوم مسلح افراد نے ٹی سی ایف اسکول کی وین کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنانے اور خواتین اساتذہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ وین میں 10 سے زائد خواتین اساتذہ اسکول […]
Tangwaani (Sapeher Times)(Report: Pirbux Noonari)Thul In the jurisdiction of B-Section Police Station, near the village of Sodho Khan Banglani, unidentified armed men attempted to hijack a van carrying over 10 female teachers of a TCF school and abduct them at gunpoint. The incident occurred near Nasir Shakh, where the assailants stopped the van and tried […]
Karachi (Sapeher Times)(Report Pirbux Noonari)Karachi A high-level meeting of the Young Doctors Association (YDA) Sindh, chaired by Dr. Mehboob Noonari, Chairman YDA Sindh, was held with the YDA JPMC Cabinet and representatives from all YDA Cabinets of Karachi Division. The meeting highlighted the severe healthcare challenges faced by doctors and hospitals across Karachi and Sindh, […]
کراچی (سہ پہر)( رپورٹ : پیر بخش نوناری )کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (واۓ-ڈی-اے) سندھ کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس چیئرمین (واۓ-ڈی-اے) سندھ، ڈاکٹر محبوب نوناری کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں (واۓ-ڈی-اے) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے-پی-ایم-سی) کابینہ اور کراچی ڈویژن کی تمام (واۓ-ڈی-اے) کابینہ کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاؤں سے ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل، اسلام آباد پولیس نے نوجوان کو دھرلیا اسلام آباد پولیس نے ایکسپریس ہائی وے پر انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاؤں سے گاڑی چلانے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کی شناخت ظہران ولد محمد نثار کے نام سے ہوئی […]