کراچی (سہ پہر) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ہے اور اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 10 فیصد سے بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی ہے تاجروں اور صنعتکاروں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی صنعت اور برآمدات کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے اور اس […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے پلے آف میچز کے دوران شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل پلے آف کے تینوں میچز میں تماشائیوں کی آمد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی ایف آئی اے نے سرکل افسران سے سرکاری محکموں کے کیسز کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی، پی ایم آفس،وزارت داخلہ نادرا آئیسکو نیب سمیت تمام وزارتوں کے کیسز کا ریکارڈ طلب ۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے ہدایت کی کہ وہ تمام کیسز جنہیں […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کی خدمت میں سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ موقف واضح کیا جاتا ہے کہ سی ڈی اے سروس ریگولیشنز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کی تمام اسامیاں سو فیصد پروموشن کوٹہ کے تحت آتی ہیں۔ ان اسامیوں کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) پی ٹی آئی اٹک کی راھنما انبساط طاھر صادق نے مطالبہ کیا ھے کہ گرین بس روٹس میں ناانصافی ختم کی جائے، باہتر تا اسلام آباد فوری سروس کا آغاز ضروری ھے ۔ باہتر اور گردونواح کے سینکڑوں طلبہ و طالبات اور سرکاری ملازمین ٹرانسپورٹ سہولت سے محروم، ھیں ۔ بھاری […]
کراچی (سہ پہر) کراچی چیئرمین حاجی نواز علی بروہی نے کلک ٹیم کے ہمراہ منگھوپیر ٹاؤن کی یونین کونسل ون مائی گاڑھی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین رانا عارف بھی ان کے ہمراہ تھے چیئرمین نے زیر تعمیر پارک، لینڈ اسکیپنگ، واکنگ ٹریکس، بچوں کے کھیل کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے حالیہ عالمی بحرانوں,جیسے ایران امریکہ کشیدگی کے تناظر میں مسلسل ڈائیلاگ اور کثیر الجہتی (ملٹی لیٹرلزم) پر زور دیا ہے۔ پاکستان اس وقت سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن ہے اور وہ اس پلیٹ فارم کو او آئی سی کے ساتھ مل کر مسلم دنیا کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) این اے 47 سے سابق امیدوار اور ڈیموکریٹس گروپ کے صدر سید ندیم منصور نے وی آئی پی موومنٹ کے باعث شہر میں ٹریفک کی بندش اور شہریوں کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی شخصیات کی آمد و رفت کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) معرکۂ حق کے ہیرو لیفٹیننٹ محمد بلال ندیم کی جرات و بہادری کی داستان وطن سے محبت اور پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے۔معرکہء حق کے دوران لیفٹیننٹ محمد بلال ندیم آرٹلری فائر آبزرور کی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ‘وہ دلیری کے ساتھ ڈٹ کر آبزویشن پوسٹ سے اپنی […]
اسلام آباد (سہ پہر) طویل عرصے سے غیر فعال رہنے والا پاڑہ چنار ایئرپورٹ اب دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے’ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ایف ڈبلیو او اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی مشترکہ کاوشوں سے یہ اہم منصوبہ مکمل ہوا جس کے بعد ایئرپورٹ آپریشنل مرحلے میں داخل ہو چکا ہے’ ایف ڈبلیو او کی […]