اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے اروناچل پردیش کو اپنا علاقہ قرار دینے سے متعلق رپورٹس دیکھی ہیں، ہم چین کی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ پاک […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کہنا ہے ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے، میں کیوں دکھاوا کروں کہ تنازع نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان کی عدالت سے توہینِ عدالت کیس لارجر بینچ منتقل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا پہلا ڈومیسٹک سکوک بانڈ متعارف کیا جارہا ہے جس کے بعد مجموعی اسلامک قرضوں کا حجم 14 فیصد بڑھ گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گرین سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے […]
پشاور (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر کی صدرات میں اجلاس ہوا، جس میں خیبر پختونخوا سمیت چاروں صوبوں، آزاد کشمیر کے پارٹی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کسی مخصوص مدت یا تاریخ تک محدود نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے پر جنگ بندی غیرمعینہ مدت تک برقرار رہے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 10 مئی کو سیز فائر ہوا تھا، جس کے بعد دونوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے 5 نہیں بلکہ 6 طیارے مارگرائے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے آج کامرہ ائیربیس کا دورہ کیا جس میں وزیراعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، ائیرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو ، نائب وزیراعظم اسحاق […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی اسمبلی نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی جس کے تحت سول سرونٹ افسران اپنے اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے آج کئی بل منظور کیے ان میں آج سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم بھی منظور […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان پولیس کی فلاح و بہبود کے لئے میدان عمل میں۔ این پی ایف اور پاکستان کے پہلے فیڈرل بورڈ سے منظور شدہ آنلائن کالج “ULearn” کے ساتھ بھی معاہدہ طے پایا۔ ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی موجودگی میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر صدارت ایس ڈی پی او سٹی آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں ایس پی راول، راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی پولیس ہیڈکوارٹر میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز بھی موجود تھے، انجمن تاجران کے عہدیداران شاہد غفور پراچہ، شرجیل میر، شیخ حفیظ، ساجد بٹ، چوہدری […]