اسلام أباد (سہ پہر) ڈپٹی کمشنرنورالعین کا بادشاھی روڈ سمیت جامعہ قرأن اکیڈمی کادورہ ۔ پیر جواد الرحمن نظامی سیفی کی دینی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا ڈپٹی کمشنر نورالعین کی أمد پر عوام علاقہ زیر تعلیم بچوں نے پرتپاک استقبال کیا ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے پیر جوادالرحمن نظامی کی خصوصی درخواست دعوت پر […]
راولپنڈی (سہ پہر) قومی امن اتحاد کونسل اف پاکستان نیشنل پیس الناس اف پاکستان کہ راولپنڈی کے پریزیڈنٹ ملک خرم شہزاد نے ایس ایچ او نصیر اباد ملک خالد یار کو تھانہ نصیرہ اباد میں ویلکم کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ایس ایچ او نصیراباد ملک خالد یار نے کہا […]
لاہور (سہ پہر) 28 – ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 21 ، اکتوبر کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے منعقد کی جائے گی – پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) لاہور میں ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے کے مقدمے میں نامزد مرکزی اشتہاری ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے، یہ گرفتاری انٹرپول کی مدد سے عمل میں آئی۔ ملزم کا نام خواجہ تعریف بٹ عرف طیفی بٹ ہے، جو امیر […]
تہران (سہ پہر): ایران نے اسرائیل سے روابط کے الزام میں 6 مبینہ دہشت گردوں کو پھانسی دے دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ افراد صوبہ خوزستان میں کئی بم دھماکوں، مسلح حملوں اور تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے گیس اسٹیشن اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد مسلسل ناکامیوں کے باعث بوکھلاہٹ کا شکار ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش […]
اسلام آباد (سہ پہر): چینی صدر ایک بہت ہی دور اندیش رہنما ہیں، شہباز شریف وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ سے شنگھائی اسپرٹ کو مزید روشن بنانے اور یوریشیا کے باہمی روابط کو آگے بڑھانے کی توقع ظاہر کی۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ایکس اکانٹ بند کرنے سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے ایکس سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ایکس اکانٹ سے متعلق ایکس کے ساتھ رابطے […]
ٹوکیو (سہ پہر)(آئی پی ایس )جاپان میں پہلی بار خاتون کے وزیراعظم منتخب ہونے پر جاپانی خواتین نے ناراضگی کا اظہار کردیا ہے۔ 64 سالہ سنائی تاکائیچی، ملک کی طویل عرصے سے اقتدار میں موجود لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت سنبھالنے جارہی ہیں۔ ایسی صورت میں جہاں جاپان عالمی سطح پر صنفی مساوات میں نچلا […]
کولالمپور (سہ پہر)(آئی پی ایس )ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے پیش کیا گیا امن منصوبہ مکمل نہیں، منصوبے کے بہت سے پہلوں سے […]