واشنگٹن (سہ پہر) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے پہلے ایسے فرد بن گئے ہیں جن کی دولت 600ارب ڈالرز کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)کے زیر اہتمام کرسمس اور نئے سال کے حوالے سے تقریب آج مورخہ 17دسمبربروزبدھ بوقت صبح دس بجے سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ سیکٹر جی-6میں منعقد ہو گی،تقریب کے مہمان خصوصی چیف کمشنرو چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاواہونگے،کرسمس کے اس رنگارنگ پروگرام میں […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The wounds of the Army Public School Peshawar tragedy are still fresh today, the best way to pay tribute to the martyrs of Pakistan is to implement the National Action Plan without fear and danger, I can feel the pain of the great and brave children, teachers and families of other martyrs […]
اسلام آباد (سہ پہر) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے زخم آج بھی تازہ ہیں , شہدا پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طر یقہ نیشنل ایکشن پلان پر بلاخوف و خطر عمل درآمدکرنے میں ہے , آرمی پبلک سکول پشاور کے عظیم اور بہادر بچوں، اساتذہ کرام اور دیگر شہداکی فیملیز کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اطلاعات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گردشی قرضہ 1615 ارب سے بڑھ کر دوبارہ ساڑھے 23 سو ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے ریبیسنگ تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات کم اور ریکوریز بہتر کرنے سے 212 ارب کم بڑھے گا بتایا گیا ہے کہ 522 ارب باقی گردشی […]
بحیرہ عرب (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا’ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) 16 دسمبر 2014 کو، تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ چھ بندوق برداروں نے پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔ دہشت گرد، جن میں سے تمام غیر ملکی شہری تھے،ایک چیچن، تین عرب اور دو افغان شامل تھے اسکول میں داخل ہوئے اور اسکول کے عملے اور بچوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔ ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطل کیا، ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مقرر کیں تھیں، پراپرٹی سیکٹر نے ایف بی آر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میاں منظور وٹو انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو طویل عرصے سے علیل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ میاں منظور وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے انسداد کیلئے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کیلئے نیا نگرانی کا نظام نافذ کر دیا۔ دستاویز کے مطابق منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف نظام مضبوط […]