لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کشتی میں سوار کر دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سیلابی پانی […]
بھارت (سہ پہر) بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث جہاں پنجاب میں سیلابی صورت حال ہے وہیں دریائے سندھ میں بھی گدو، سکھر اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم پانی سے مکمل بھر گیا ہے، تربیلا ڈیم میں پانی کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیلابی صورتحال کے باعث قومی مالیاتی کمیشن کا ابتدائی اجلاس ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کل 29 اگست کو ہونا تھا، جو سندھ حکومت کی درخواست پر موخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق سفارشات، ذیلی گروپس کے قیام اور مستقبل کے اجلاسوں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کا قائم مقام چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامدرضا کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کا قائم مقام چیئرمین مقررکیا گیا ہے۔ صاحبزادہ حسن رضا کو سنی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفی دے دیا۔بیرسٹر گوہر نے استعفی سپیکر آفس جمع کرایا، چیئرمین پی ٹی آئی نے قانون و انصاف، انسانی حقوق، آئی ٹی اور ہاس بزنس ایڈوائزری سے استعفی دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جنید اکبر نے چیئرمین […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت ہارون اختر خان سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں بزنس کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی۔بزنس کمیونٹی کے وفد میں پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر، نائب صدر ایف پی سی سی آئی ذکی اعجاز […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنانے کیلئے وزرا کو فیلڈ میں جانے کی ہدایت کردی۔ مریم نواز نے پنجاب کابینہ کے 12 وزرا کی مختلف اضلاع میں ڈیوٹیاں لگادیں۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان کو لاہور اور شیخوپورہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ میں عدالتی چھٹیاں ختم ،نئے عدالتی سال کا آغاز 8ستمبر سے ہوگا، 8ستمبر سے آئینی بنچ مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بنچ تشکیل ،بنچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی جب کہ 4سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا مقرر ہوگئے جبکہ بلوچستان […]
نئی دہلی (سہ پہر) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کے زیرِ انتظام قائم بڑے ذاتی چڑیا گھر ونتارا میں مبینہ غیر قانونی جانوروں کی درآمد اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ چڑیا گھر، جسے دنیا کا سب سے بڑا […]