LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یوسف ایوب خان، سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان ، سولرائزیشن آف ٹیوب ویلز ایوب پارک سکیم کا افتتاح کررہے ہیں

ہری پور (سہ پہر) ٹی ایم اے کے زیر نگرانی یہ ٹیوب ویل مکمل طور پر سولر سسٹم پر شفٹ کردیا گیا، اور اس سے محلہ رسالداریاں ،سوہا ،قدیم ،موچی بازار اور محلہ ملک پورہ میں پینے کے صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی اور بجلی کے بھاری لاکھوں روپے بلوں سے نجات ملے گی اس موقع پر چیئرمین سٹی وصدر پی ٹی آئی راجہ احتشام ،ممبر واسا ضیاء الحق سلیمانی ،خالد رحمن ایڈوکیٹ ،سابق صدر اے ٹی اے افتخار امین خان ،ایکسیئن ٹی ایم اے وسیم کامران سمیت معززین شہر کی کثیر تعداد موجود ہے،

X