اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر، اے آئی جی آپریشنز محمد شعیب مسعود اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ۔ پولیس ویلفئیر کے لئے دئیے گئے احکامات پر عملی اقدامات کا جائزہ لیا، پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز ڈسپنسری کی پراگریس رپورٹ چیک کی، […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پولیس کے ڈولفن سکواڈ نے ایس پی اویس علی خان کی زیر نگرانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے گزشتہ چار روز میں 18،319 افراد اور ،16,071 موٹرسائیکلیں اور 3,505 گاڑیاں چیک کیں ،552 موٹرسائیکلیں 09 گاڑیاں اور 123 افراد کو مزید تفتیش […]
اسلام آباد (سہ پہر) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا مجرم فیروز خان نے زاتی رنجش پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ،مقدمہ ستمبر 23 تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا،عدالت نے موثرپیروی اور ٹھوس شواہد پر سزائیں سنائی
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، ایس ڈی پی اوز کے ریڈر سٹاف اور ڈی ایف سیز کی شرکت، ایس ایس پی آپریشنز نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، کائیٹ فلائنگ کی روک تھام کے لیے تھانہ جات میں مختلف ٹیمیں تشکیل دی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پرانی کچہری اور ڈسٹرکٹ بار روم کا دورہ، ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز خود موجود رہ کر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنا رہے ہیںالیکشن اولڈ کچہری راولپنڈی،تحصیل کچہری ٹیکسلا،تحصیل کچہری […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں سے تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 40 لاکھ مالیت کے 30 تولہ مسروقہ طلائی زیورات، 16 لاکھ 63 ہزار رقم اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا، زیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج جہنم واصل ہوگئے تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے جب کہ ضلع کرم میں پولیس اور سکیورٹی فورسزکی مشترکہ کارروائی میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل میزائل کا کامیاب تجربہ ہے’ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے کامیاب تجربے کا معائنہ کیا ، یہ تجربہ پاک بحریہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی صلاحیت کا عکاس ہے’ وزیرداخلہ محسن نقوی نےایل وائی80 میزائل کےکامیاب تجربے […]
اسلام آباد (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق اپنے سرکل کے اندر چارج سنبھالتے ہی اسد اللہ منگی ایس ڈی پی او نے اپنے انڈر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ او حضرات کو بلا کر ایک میٹنگ رکھی اس میٹنگ میں عوامی مسائل سننے کو کہا اور جرائم پیشہ لوگوں کو کسی قسم کی رعایت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزارت قومی صحت اور نجی دوا ساز کمپنی روش کے درمیان کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا، جس کے مطابق پبلک پرائیویٹ […]