Islamabad, July 17, 2025 (Sapeher Times): Prime Minister Shehbaz Sharif on Thursday directed the mandatory inclusion of third-party validation in all public welfare projects to ensure transparency, accountability, and quality — particularly in key sectors such as clean water, electricity, communications, and education. Presiding over a review meeting on ongoing development initiatives for the current […]
اسلام آباد (سہ پہر) خیبر پختون خوا اسمبلی کی خاتون کی مخصوص نشست پر ٹاس اے این پی نے جیت لیاہے ، عوامی نیشنل پارٹی کی شاہدہ وحید رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئیں ،ایک اور سیٹ ملنے پر اے این پی کے اراکین کی تعداد 4 ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر […]
جہلم (سہ پہر) دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر تحصیل بھیرہ اور شاہپور کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے تحصیل بھیرہ کے 19 دیہات ، شاہپور کے 12 دیہات اور تحصیل ساہیوال کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔محکمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک و قوم کی حفاظت کے لیے بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے 71 افراد کے لیے مختلف سول اعزازات کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ ڈویژن […]
کابل (سہ پہر) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کے اعلی سطح وفد کی افغان عبوری وزیر خارجہ سے دوطرفہ ملاقات ہوئی جس میں تجارت، ٹرانزٹ اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور افغانستان کے رہنماوں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اقتصادی ترقی کی مکمل صلاحیت کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 میں ملک بھر سے طلبا نے بھرپور شرکت کی، آئی ایس پی آر سمر ان ٹرن شپ پاکستان کے33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ہے۔ انٹرن شپ میں 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے 6500 طلبہ پاکستان بھر سے حصہ لے رہے ہیں، […]
اسلام آباد (سہ پہر) کوہستان مالی کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوئے اور گھر کے ثبوت پیش کردیے جبکہ اعظم سواتی کے پہلے دیے گئے جواب پر نیب نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
مری (سہ پہر) سالگراں جی ٹی روڈ پر سڑک کا بڑا حصہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا، ڈی سی مری اور ڈی پی او کی گاڑی بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی، پتھرلگنے سے ڈپٹی کمشنرکا پاوں زخمی ہوگیا۔ سالگراں کے قریب مری جی ٹی روڈ پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث […]
اسلام آباد (سہ پہر) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کیخلاف ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے پر اکیس جولائی کو پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔یوٹیلٹی سٹورز کاروپوریشن کی بندش کیخلاف ملازمین نے بارش کے باوجود اسلام آباد میں ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یونین عہدیداران کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک بھر میں اب تک 178 افراد جاں بحق اور 491 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے 26 جون سے 17 جولائی […]