اسلام آباد (سہ پہر) سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 58 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کورال پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گینگز کے پانچ افراد کو گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کا مسروقہ سامان، 10 قیمتی موبائل فون، 02 موٹر سائیکلیں، نقدی، 05 پستول اور ایمونیشن برآمد کر لیا ملزمان سے غیر ملکی خاتون سے چھینا گیا موبائل فون اور پرس بھی برآمد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا۔ ایمرجنسی میں فوری ریسپانس، پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے کی ہدایات جاری کیں۔
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کورال پولیس کی بڑی کارروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گروہوں کے پانچ ملزمان گرفتار تھانہ کورال پولیس نے سٹریٹ کرائم کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مختلف جرائم پیشہ گروہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی میں جرائم پیشہ عناصر اور لینڈ مافیا کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری، سی سی ڈی نے نئی فہرستیں تیار کر لیں۔ ذرائع راولپنڈی: ذرائع کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے راولپنڈی میں سرگرم مبینہ جرائم پیشہ عناصر، بدمعاشوں، لینڈ مافیا اور دیگر مطلوب افراد کے خلاف […]
رحیم یارخان (سہ پہر) ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان کے آڈیٹوریم میں وفا تنظیم برائے فلاح و بہبود پاکستان کے زیر اہتمام آل پاکستان پینشنرز ملازمین کنونشن منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے وفا تنظیم، پینشنرز فیڈریشن اور مختلف سرکاری اداروں کے نمائندوں، عہدیداران اور سینکڑوں پینشنرز نے شرکت کی۔ کنونشن میں پینشنرز کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی ڈویژن باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کمشنر کپ باسکٹ بال چیمپئن شپ کے لیے دو روزہ ٹرائلز منعقد ہوئے۔ ٹرائلز کی نگرانی سلیکشن کمیٹی نے کی جبکہ قومی باسکٹ بال کوچ ملک محمد ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے۔ٹرائلز کے اختتام پر کمشنر کپ کے لیے راولپنڈی ڈویژن […]
ڈھاکہ (سہ پہر) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ 10 ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی۔ 5 روزہ عالمی چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واپڈا کے ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 1 سونے، 1 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں سمیت 6 […]
اسلام آباد (سہ پہر)، پاکستان | ؛ ایل او ایل سی مائیکروفنانس بینک پاکستان نے مالیاتی شمولیت اور توسیع کو تیز کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک نئے کارپوریٹ ہیڈ آفس کا افتتاح کیا ہے، جس کے تحت ایم ایس ایم ای کے زیر اہتمام شعبوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔ سری لنکا میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ابھرتے ہوئے ماس ریسلنگ ایتھلیٹ اسامہ بٹ نے منگولیا میں منعقدہ باوقار اے آر اے فیسٹیول میں ماس ریسلنگ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک کے لیے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ اسامہ نے دنیا کے چند بہترین ماس ریسلرز […]