اسلام آباد (سہ پہر);ترجمان دفتر خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے کہاہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان آ ج ہفتے کو پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں، یہ ایرانی صدر کا پہلا سرکاری دورہ پاکستان ہے۔ دورے […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر ہے جو وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے اور بدلتے ہوئے چیلنجز کے باوجود پاک-چین تعلقات مضبوط ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے […]
کوئٹہ (سہ پہر)۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے سینیٹ ہیومن رائٹس، نے کوئٹہ کے مقامی اسپتال میں ہرنائی کے طالب کول مائنز ایریا میں پیش آنے والے گیس دھماکے میں زخمی ہونے والے کان کنوں کی عیادت کی۔ انہوں نے اسپتال میں زیرِ علاج مزدوروں کی خیریت دریافت کی اور ان کے […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The Hindutva ideology has been termed a major threat to peace by Pakistan’s Federal Information Minister Attaullah Tarar, The Hindutva ideology of the Modi government is no longer just a conspiracy madness, but has become a political agenda based on lies, hatred and hooliganism. Hindutva goons are free under Modi’s rule, while […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہندوتوا نظریہ کو پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے امن کیلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہےمودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ اب محض سازشی جنون نہیں، بلکہ جھوٹ، نفرت اور غنڈہ گردی پر مبنی سیاسی ایجنڈا بن چکا ہے۔ ہندوتوا غنڈے مودی راج میں آزاد جبکہ بھارتی عوام صرف […]
لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 28 ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب لاہور آرٹس کونسل ( الحمراء) کے اشتراک سے 22 ، اگست بروز جمعہ کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں […]
لاہور (سہ پہر): پی ٹی آئی کے احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ چند روز قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے […]
کراچی (سہ پہر):کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو سزا سنا دی گئی، جس کے مطابق انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے اور ساتھ ہی 25 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محتسب اعلیٰ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو […]
واشنگٹن (سہ پہر):پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل اختیار کر چکی […]
فیصل آباد (سہ پہر) فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق تین مختلف مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 185 کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ سنایا۔ جس کے مطابق، مرکزی قیادت کو 10 […]