اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 809افراد،342 گھرانوں،35 ہوٹلوں،53دکانیں، 286موٹر سائیکلوں اور 90 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 34 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 26 مجرمان اشتہاریوں سمیت 40 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار کا انعقاد۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی خصوصی شرکت۔ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے متعلق خصوصی آگاہی واک اور سائیکل ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا۔جس میں ریڈ کریسنٹ کے جرمن اور پاکستانی افسران،زونل ڈی ایس پی ٹریفک، ایجوکیشن ونگ کے افسران […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضاکی ایس ایس پی سیف سٹی راولپنڈی آمنہ بیگ کے ساتھ میٹنگ ۔جرائم کے خاتمے کے لیے جڑواں شہروں میں مشترکہ حکمتِ عملی تیار۔گاڑی چوری کی وارداتوں کی فوری ٹریسنگ کے لیے جدید اقدامات کا فیصلہ ۔سیف سٹی کے ذریعے 24/7مانیٹرنگ اور ریئل […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال اور شہریوں کی سہولت کے اقدامات کا جائزہ۔آئی جی اسلام آباد نے پبلک سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔افسران کو وسائل کے مو¿ثر استعمال اور کارکردگی بڑھانے کی ہدایت۔مزید پولیس ٹریننگ، سکیورٹی اور ویلفیئر […]
اسلام آباد (سہ پہر) نائٹس پانچواں ریپڈ چیس ٹورنامنٹ نائٹس چیس اکیڈمی نے پانچواں ریپڈ چیس ٹورنامنٹ شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں کامیابی کے ساتھ منعقد کیا۔ اس دلچسپ ٹورنامنٹ میں 30 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کے سی اے کے سی ای او اور مہمانِ خصوصی جناب بابر سلطان نے پہلے تین […]
اسلام آباد (سہ پہر) امیر انٹرنیشنل اسکول میں آٹزم کے حوالے سے آگاہی پروگرام (پ ر)امیر انٹرنیشنل اسکول میں ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ کی خصوصی آمد کے موقع پر آٹزم کے حوالے سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ نے اساتذہ اور بچوں کو آگاہ کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے حالیہ عالمی بحرانوں,جیسے ایران امریکہ کشیدگی کے تناظر میں مسلسل ڈائیلاگ اور کثیر الجہتی (ملٹی لیٹرلزم) پر زور دیا ہے۔ پاکستان اس وقت سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن ہے اور وہ اس پلیٹ فارم کو او آئی سی کے ساتھ مل کر مسلم دنیا کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس بہترین کارکردگی کی بنیاد پر “اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ” قرار ‘ ارسام عباس کو اس اعزاز سے 5 مئی 2026 کو آسٹریلیا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب میں نوازا گیا ۔ تقریب میں سفارتی عملے کے […]
چکلالہ (سہ پہر) لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ سرزمین کے بہادر بیٹے نے کل شہادت کو گلے لگایا بلوچستان میں ہندوستانی سرپرستی میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران اپنے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے اور بہادری سے […]