لاہور (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب کے تمام محکموں کی کارکردگی کا6 گھنٹے طویل کڑا احتساب پنجاب نے اپنی حالیہ تاریخ میں پہلی بار 120 ارب روپے کی خطیر بچت کا سنگِ میل عبور کیا، صوبائی وزراء اور سیکرٹریز نے پراجیکٹس پر اعداد و شمار، ٹائم لائن اور […]
لاہور (سہ پہر) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ریاض اسلامک سولڈیرٹی گیمز میں جیولن تھرومقابلے میں کامیابی پر اولمپک ہیرو ارشدندیم کو مبارکباد لاہور20 – نومبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ریاض اسلامک سولڈیرٹی گیمز میں جیولن تھرو مقابلے میں شاندار کامیابی پر اولمپک ہیرو ارشد ندیم کو مبارکباددی اورنیک تمناؤں کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ مریم […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب میں تاریخ ساز ترقی، صاف پانی، روزگار، رہائش، سڑکیں اور جدید صنعت وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پنجاب میں گورننس کا نیا معیار سیٹ کر دیا پنجاب نے اپنی حالیہ تاریخ میں پہلی بار 120 ارب روپے کی خطیر بچت کا سنگِ میل عبور کر لیا وزیر اعلی مریم نواز […]
لاہور (سہ پہر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ورلڈ چِلڈرن ڈے پر پیار اور شفقت بھرا پیغام میرے پاکستان کا ہر بچہ لخت جگر ہے،اپنی اولاد کی مانند میرا مستقبل،میری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔مریم نواز شریف پنجاب کے ہر بچے کو محبت، دعاؤں اور رحمتوں سے بھرپور سلام پیش کرتی ہوں۔مریم نواز […]
پشاور (سہ پہر) وزیراعلیٰ نے حویلیاں جلسے میں انتظامیہ، پولیس اور الیکشن عملے کو دھمکایا،الیکشن کمیشن جلسے کے اسٹیج پر ایک مفرور مجرم کی موجودگی پر بھی الیکشن کمیشن کا اظہارِ تشویش وزیراعلیٰ کے رویے سے این اے 18 ہری پور کا پُرامن ضمنی انتخاب متاثر ہونے کا خدشہ ہے،الیکشن کمیشن ضلعی انتظامیہ، پولیس، الیکشن […]
اسلام آباد (سہ پہر) استعفیٰ دینے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ اطہرمن اللہ نے سیاسی ملاقاتوں کا آغاز کردیا پی ٹی آئی کے سیاسی الائنس کے رہنما ساجد ترین سے اسلام آباد میں ملاقات پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا امکان ۔ ۔
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ بنی پولیس کی کارروائی،ایک ماہ قبل شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،مقتول کی اہلیہ اور آشنا قاتل نکلے، مقتول کی اہلیہ،آشنا اور اس کا ساتھی گرفتار،ملزمان نے منصوبہ بندی سے مقتول کی گاڑی کو روکا اور فائرنگ کرکے قتل کیا تھا،مقتول کی اہلیہ کے آشنا نے اپنی دوکان پر کام […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن, ڈرگ فری پنجاب سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 4 منشیات سپلائرز گرفتار، ساڑھے 5 کلو سے زائد منشیات برآمد، صدرواہ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست […]
گجرانوالہ (سہ پہر) 10 ہزار روپے انعام کے لیے افغانی شہری پکڑوانے والے شہری کو پولیس نے انعام دینے کے بجائے افغانی سے ہی 6 لاکھ روپے لے کر چھوڑ دیا پاکستانی شہری کو دس ہزار کی ضرورت تھی اس نے افغانی شہری کی اطلاع پولیس کو دی اور کہا صاحب میرا انعام دیں میں […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کا ہمراہ ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ 02 منشیات سپلائر گرفتار 1260 گرام ہیروئن 1600 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ نے روزانہ کی بنیاد پر علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک […]