راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشن، راولپنڈی ڈویژن کا برہان ریسٹ ایریا میں کامیاب کارروائی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے تحت راولپنڈی ڈویژن نے پنجاب کے مختلف شہروں میں اسمگل کی جانے والی منشیات کی ایک بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔ برہان ریسٹ ایریا – ایم ون […]
راولپنڈی (سہ پہر) حکومتِ پنجاب کا اہم اور تاریخی فیصلہ حکومتِ پنجاب نے لینڈ ریکارڈ کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پٹواریوں، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران کے بعض اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں۔ اب درج ذیل امور واضح طور پر نافذ ہوں گے: […]
جہلم (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں زوہیب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی اہم کاروائی، چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ساقی گینگ کے 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل ،اور نقدی برآمد تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آن لائن ٹیکسی سروس کوپہلی مرتبہ قانونی دائرے میں لانے کافیصلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی بار باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بُکنگ کے لیے نیا قانونی فریم […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے 380 گولے،110 ہوائیاں،105 ماچس پٹاخے،90 انار،18چائنہ سٹیک برآمد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف بڑی کارروائی، 07 پتنگ سپلائرز گرفتار،پتنگوں اور ڈوروں کی بھاری کھیپ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایچ او پیرودھائی علی عباس کی سربراهی میں پولیس […]
ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور سے صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم عابد کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران بازار کی سکیورٹی، جرائم کی روک تھام، سی سی ٹی وی کیمرہ جات کی تنصیب، اور پولیس و تاجر برادری کے مابین […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور ڈی پی او ہری پور کا تربیلہ غازی فارنرز پراجیکٹس اور حطار انڈسٹریل ایسوسی ایشن کا دورہ۔ غازی پولیس سہولت مرکز کا بھی دورہ،شہریوں سے ملاقات کی اور سہولت مرکز میں سہولیات سے متعلق بھی دریافت کیا فارنرز کو فول پروف سکیورٹی مہیا کرنا ہری پور پولیس کی اولین […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، دو روز قبل شہری کی کار چرانے والے 2 افراد گرفتار، مسروقہ مہران کار اور خنجر برآمد ، زیر حراست افراد نے رینٹ پر کار لیکر کار چوری ہونے کا ڈرامہ رچایا، بنی پولیس نے مقدمہ درج کرکے زیر حراست افراد کو شامل تفتیش کیا تو ملزمان […]
اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 5کاروائیوں کے دوران 6ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 34 کروڑ 19 لاکھ سے زائد مالیت کی 2301.8کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں قیوم آباد کراچی میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے […]