اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ چہلم اور دعائیہ تقریب زیر صدارت حضرت خواجہ پیر عبید احمد عبید نقشبندی مجددی ہیون ہائیٹس ہوٹل ستارہ مارکیٹ سیکٹر جی سیون مرکز اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی ٹریفک افسران اور سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم سے میٹنگ,میٹنگ میں روڈ ایکسیڈنٹ کی بڑی وجوہات، بڑی شاہراہوں پر موجود یوٹرن اور انٹرچینج کی لوکیشنز پر ٹریفک افسران سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم سے کیمرہ جات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔ پولیس افسران نے رضاکارانہ طور پر بڑی تعداد میں صفائی مہم میں حصّہ لیا۔
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات و تجاویز کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں سے ملاقات کی جن میں مختلف شکایت کندگان کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ،ماہرین،اور بزرگ مرد و خواتین شہری شامل تھےآئی جی نے موقع پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کورال پولیس نےشہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں مطلوب موسیٰ گینگ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار، نقدی ،قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی گئیں, وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کیا۔ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈی […]
اسلام آباد(سہ پہر) تھانہ کورال کے علاقے شریف آباد میں دوکان میں آتشزدگی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق خود موقع پر موجود,جاری ریسکیو آپریشن کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران بھی ڈی آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں، پولیس اور ریسکیو […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر کی منظوری جوڈیشل کمیشن کی سفارشات اور وزیراعظم کے مشورے سے دی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ: جسٹس میاں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور ۔۔کوٹ نجیب اللہ سےتعلق رکھنے والے خطاط شمائل احمد نے بین الاقوامی اسلامی فنون کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اسلامک آرٹس سوسائٹی نے معراج 2026 کے سلسلے میں منعقد ہونے والے چھٹے عالمی مقابلے کے فاتحین کا اعلان […]
Islamabad (Sapeher Times)– Khanewal has witnessed widespread goodwill and appreciation following the appointment of Gohar Nawaz Dhakko as General Assistant Revenue. Citizens from all walks of life have warmly congratulated him on assuming the new responsibility. Gohar Nawaz Dhakko is a seasoned and highly competent officer who has previously served as Tehsildar, a position in […]
اسلام آباد (سہ پہر) خانیوال میں جنرل اسسٹنٹ ریونیو کے طور پر گوہر نواز ڈھکو کی تعیناتی پر شہریوں اور مختلف سماجی حلقوں کی جانب سے دلی مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ان کی تقرری کو انتظامی امور کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ گوہر نواز ڈھکو اس […]