راولپنڈی (سہ پہر) مورگاہ کے علاقہ میں واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے تین شہریوں کے زخمی ہونے کا واقعہ، خاتون سمیت تین شہریوں کو زخمی کیا گیا واقعہ کی اطلاع پر پولیس افسران نفری سمیت موقع پہ پہنچے گئے سیف سٹی کیمروں سمیت دیگر کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور تلاش […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر عباس احمد، سینئر نائب صدر عامر چوہدری، نائب صدر رضوان منہاس، فنانس سیکرٹری راشد اشرف، انفارمیشن سیکرٹری محمد عادل خان، احمد ضمیر اور کامران چوہان نے پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سینئر رہنما راجہ کامران اصغر کے ذریعے چیئرمین راول ڈینٹل ہسپتال خاقان وحید خواجہ سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) قبرص میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے سینئر حکام نے پاکستان فوج کی میجر عائشہ خان کی خدمات کو سراہا ‘ میجرعائشہ نے قبرص میں ملٹری پبلک انفارمیشن آفیسر اور امن فوج میں یونیفارم خواتین کے لیے فوکل پوائنٹ کے طور پر ایک سال سے زائد عرصے تک خدمات دیں’ […]
اسلام آباد (سہ پہر) لیفٹینٹ(ر) سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ 20 کے سہیل اشرف پنجاب حکومت میں تعینات تھے، سہیل اشرف اس سے قبل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب رہ چکے ہیں اور فیصل آباد، گوجرانوالہ […]
کراچی (سہ پہر) پاک بحریہ اور پی ایل اے (نیوی) پی ایل اے (نیوی) کے مابین 25 مارچ تا یکم اپریل 26 بحری مشق سی گارڈین 4 منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین باہمی اشتراکِ اور میری ٹائم تعاون کو فروغ دینا تھا۔ مشق […]
حیدرآباد (سہ پہر) حیدرآباد کلب، میں منعقدہ نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ (این بی سی) کے دوسرے دن 42 سنسنی خیز کوارٹر فائنل مقابلے ہوئے نیشنل باکسنگ چیمپین شپ حیدراباد اسپورٹس کلب میں جاری ہے۔ ایونٹ کے دوسرے روز مختلف کیٹگریز کے بیالیس کوارٹر فائنل کھیلے گئے، جس میں مردوں کے چوون کلو گرام کیٹگری میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 10 روز میں جواب داخل کرائیں،وفاقی حکومت کو بھی نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا گیا. جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس سزا یافتہ انسان کیلئے ایسی فورس نہیں بننی چاہیے. کیس کی سماعت چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین […]
راولپنڈی (سہ پہر): سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن باڑہ خیبر اور بنوں میں کئے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باڑہ خیبر میں […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹائون کے بحریہ انکلیو-1 ہاؤسنگ منصوبے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بحریہ انکلیو-1، سمبلی ڈیم روڈ، زون فور (سی)، اسلام آباد کے […]
تہران (سہ پہر): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل سے جنگ ختم کرنے کو تیار ہے لیکن ضمانت دی جائے کہ تنازع دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوستا سے ٹیلیفون پر گفتگو […]