اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) یس ایس پی آپریشنز سیف سٹی کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں کا سیف سٹی ڈویژن میں موجود گاڑیوں کی انسپیکشن۔ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی نے تمام گاڑیوں کی انسپکشن کے ساتھ ان کی اوور ہالنگ اور مینٹیننس کا جائزہ لیا اور افسران کو تمام گاڑیوں کو درست حالت میں رکھنے کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ شعیب مسعود کا سی پی او میں اردل روم کا انعقاد۔پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے، اردل روم کے انعقاد کا مقصد پولیس افسران کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کے انٹری پوائنٹ کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد نے سکیورٹی انتظامات،انٹری مینجمنٹ اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے تمام افسران کو مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دینے اور بھرپور سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات […]
راولپنڈی (سہ پہر) سول لائنز پولیس نے رقم کیلئے ضعیف العمر دادی کو پھندہ دیکر قتل کرنے کے جرم میں مقتولہ کی پوتی اور اسکے شوہر کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق میاں بیوی نے واردارت کو چھپانے کی غرض سے قتل کو طبعی موت کا رنگ دینے کی کوشش کی، تاہم پوسٹ مارٹم […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے انسدادِ کرائم میٹنگ کا انعقاد، جس میں ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ میٹنگ میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو جرائم کی روک تھام، میرٹ پر تفتیش اور شہریوں کے جان و مال […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا. پٹرول 13 روپے 18 پیسے جبکہ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے مہنگا۔
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز چوھدری زوالفقار کی سربراہی میں ایچ آئی یو ٹیم کی مؤثر تفتیش و کارروائی, اندھے قتل کا معمہ حل، مقتولہ کی پوتی اور پوتی کا شوہر قاتل نکلے، تفصیلات کے مطابق چند روز قبل خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں زیر حراست […]
راولپنڈی (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ روات اور تھانہ مندرہ کے علاقہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز،ایس پی صدر، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی […]
راولپنڈی (سہ پہر) پٹرولنگ پولیس قائد اعظم کالونی چکری روڈ نے ناجائز فروش اشتہاری گرفتار کر لیا ۔ زیرحراست شخص ریکارڈ یافتہ نکلا منشیات فروشی کے متعدد مقدمات درج تھے تفصیلات کے مطابق ایس پی پٹرولنگ غازی فیصل سلیم کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ راجہ فیاض کی زیر نگرانی سید ذیشان عباس […]