اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی ٹریفک ماجد اقبال ٹریفک پولیس کی بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں ایس پی ٹریفک کی خود مانیٹرنگ، بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر والےموٹرسائیکلز سواروں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل و شکایات ازخود سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم فریم دیتے ہوئے احکامات جاری کئے۔
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ شہر کو محفوظ بنانے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے افسران کو مختلف ٹاسک سونپے گئے۔ تمام غیر قانونی مقیم افغانیوں کے حوالے سے کارروائی،قبضہ مافیا،غیر قانونی […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 15 منشیات سپلائر گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
راولپنڈی (سہ پہر) ٹریفک قوانین میں حالیہ ترامیم اور جرمانوں میں اضافے سے متعلق گفتگو، میں ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب سید ندیم عباس بھی موجود تھے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا کہ کم عمر ڈرائیورز پر مقدمات درج نہیں کیے جا رہے، صرف چالان کیے […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان ریلوے میڈیکل ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اعجاز حان یوسف زئی نے پاکستان لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور دیگر قائدین سے مطالبہ کیا ھے کہ سینٹ کے حالیہ خالی ہو نے والے نشست پر راولپنڈی سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینئر صحافی نوابزادہ خورشید، نوابزادہ شاہ علی اور عمار نے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کے قائم مقام صدر شیخ طیب سعید سے ملاقات کے لیے انکے دفتر پہنچے۔ جہاں شیخ طیب سعید کو عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ ملاقات […]
Islamabad (Sapeher Times): A ceremony was held at the Holistic Care International (HCI) office in F-7/4 to highlight the outcomes of a free medical camp organized jointly by the Community Development Foundation (CDF) and HCI. The event began with a prayer led by Bishop Amjad. CDF Chairman Waris Bhatti, HCI Director Finance & HR Sarfraz […]
اسلام اباد (سہ پہر) نمائندہ کمیونٹی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اور ھالسٹک کئیر انٹرنیشنل کے تعاون سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے حوالہ سے افس ایچ سی آئی واقع ایف-7/4 میں تقریب منعقد ھوئی جس کی دعائیہ ابتداء بشپ امجد نے کرائی اس کے بعد سی ڈی ایف کے چیئرمین وارث بھٹی HCI کے ڈائریکٹر فنانس HR […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال کے رہائشیوں نے تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او سید جواد شاہ اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یہ تعریف علاقے سے منشیات کے کلین سویپ اور تھانے میں ٹاوٹ مافیا کے داخلے پر مکمل پابندی کے لیے کی گئی ہے۔ اہل علاقہ […]