اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی ترقی کی ضمانت مسلم لیگ ن ہے۔ حاجی اعظم خان
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی ترقی کی ضمانت مسلم لیگ ن ہے۔ حاجی اعظم خان
سابقہ مئیر اسلام اباد حاجی اعظم خان صاحب,عبداللہ اعظم خان سرائے خربوزہ کے ڈیرے پر مسلم لیگ نون کے نائب صدر ملک ریاض پراچہ، لوکل گورنمنٹ کوارڈینیٹر حارث خان گولڑہ نیک نزاکت شاہ اللہ دتہ چوھدری نظار ملک محمود ڈھوک رمضانیہ نے میں ڈیرے پر شرکت کی اور وہاں پر موجود سابقہ چیئرمین سرائے خربوزہ غضنفر علی خان، ثاقب حیات خان، ملک صالد ریاض خان کوہاٹ، عبداللہ اعظم خان، چوہدری فرید، چاچا شرافت نے انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر مسلم لیگ نون کے نائب صدر ملک ریاض پراچہ نے سابقہ مئیر اسلام اباد حاجی اعظم خان صاحب کے ساتھ سیاست میں مکمل سپورٹ کا اعلان کیا اور ان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے اور سرائے خربوزہ ڈیرے پر کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا
سابقہ مئیر اسلام اباد سردار حاجی اعظم خان نے انے والے سارے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا