راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں ہیروئن سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
راولپنڈی (سہ پہر) راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 5 افراد گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل ،چھینی گئی رقم 22 ہزار 600 روپے اور 2 موبائل فون برآمد، رتہ امرال پولیس نے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 4 مسروقہ موٹرسائیکل، […]
اسلام آباد (سہ پہر) بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گرکرتباہ ہوگیا’ دو پائلٹس سمیت پانچ اہلکار ہلاک’ جن میں سکواڈرن لیڈر پرشانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم کمار، سارجنٹ جتیندر شرما، کھیمارام کماوت اور دانش عالم شامل ہیں’ بتایا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے دوران بھارتی ائیرفورس […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکہ اور ایران ایک تاریخی امن معاہدے کے فریم ورک پر متفق ہو گئے ہیں جو مشرقِ وسطیٰ میں کئی ماہ سے جاری شدید تنازعات اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس افیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام بین المسالک ہم اہنگی کے فروغ اور مجالس جلوس کی فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے تحت فرائص سرانجام دیں تاکہ شہری اپنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی صدر انعم شیر کا محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او آفس گجر خان اور تھانہ جاتلی میں میٹنگز کا انعقاد اے ایس پی گجر خان، ایس ایچ او گجر خان سرکل، امام بارگاہوں کے متولی بانیان، جلوس اور امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت تمام مجالس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ٹی پی او سٹی سید اظہر حسن شاہ ،ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین کا محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ممبران امن کمیٹی مساجد کے صدر اور علماء کرام ایس ایچ او بنی اور دیگر افسران موجود تھے اس موقع پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 529 افراد،192 گھرانوں،16 ہوٹلوں، 28 دکانیں، 196 موٹر سائیکلوں اور 65 گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 15 مشکوک افراد اور 12 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر)۔سنگین جرائم میں ملوث 23 مجرمان اشتہاریوں سمیت 36جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ ترنول،تھانہ انڈسٹریل ایریا، تھانہ کورال، تھانہ کرپا، تھانہ ہمک اور تھانہ پھلگراں پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ کمان اسلام آباد پولیس کی 2026 میں بلاامتیاز کارروائیاں جاری۔سال 2026 کے پہلے پانچ ماہ میں 10,286 ملزمان گرفتار، 63 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے انسپکٹر جنرل آف پولیس […]