اسلام آباد (سہ پہر) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ’’ناقابلِ اعتبار‘‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) دنیا بھر میں جاری سلگتے ہوئے تنازعات عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں عالمی معاشی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے جنوبی ایشیا کو غربت، ناخواندگی، ناگہانی افات سمیت دیگر چیلنجز درپیش ہیں خطے کے ممالک کو اپنے مسائل کے حل بارے سنجیدگی سے سوچنا ہوگا امن […]
اسلام آباد (سہ پہر) معروف پاکستانی صحافی، تجزیہ نگار ڈاکٹر عرفان اشرف، جو حال ہی میں چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن کے تحت منعقدہ بین الاقوامی کورس سی آئی پی سی سی2025 میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے، پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیاڈاکٹر عرفان اشرف کو ایشیا پیسفک ریجن […]
لاہور (سہ پہر) حضرت صدیق اکبرؓ کا طرز حکمرانی مسلم حکمرانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔سید نوید الحسن مشہدی اسلام اور بانی اسلام کے لیے ہر میدان میں صف اول میں نظر آئے ۔ میاں ولید احمد اسلام آباد معاشی عدم استحکام کا خاتمہ آپ کے طرز حکمرانی کی پیروی کرنے سے ہی ممکن ہے۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر)— سعودی عرب کی معروف کم لاگت ایئرلائن فلائی ایڈیل (فلائی اڈیل) نے پاکستان میں اپنی سرگرمیوں کو مزید وسعت دیتے ہوئے آج اسلام آباد کے ایک نجی ٹاور میں اپنے نئے آفس کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ ربن کٹنگ تقریب میں ایئرلائن کے اعلیٰ حکام، بزنس کمیونٹی […]
لاہور، 18 دسمبر، 2025 (سہ پہر) ۔ پاکستان بدستور خطرناک فضائی آلودگی کے مسئلے سے دوچار ہے۔ آئی کیو ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ آلودہ ملک ہے، جہاں پی ایم 2.5 رینکنگ کی اوسط سطح 73.7 مائیکروگرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جو عالمی […]
Lahore, 18th December (Sapeher Times), Pakistan continues to grapple with hazardous air pollution, ranking as the world’s third-most polluted country according to IQAir data, with average PM2.5 concentrations of 73.7 μg/m³, far exceeding World Health Organization (WHO) guidelines. In urban centers such as Lahore, winter smog regularly pushes PM2.5 levels beyond 145 μg/m³, a reality […]
اسلام آباد (سہ پہر) معاشرے میں خواتین کے کردار کو تسلیم کرنا نہایت ضروری ہے جس کے لیے ہم سب کو اپنا اپنا کردار نبھانا ہوگا،رانا عمران لطیف عورت ماں بہن بھی ہے بیٹی بھی ہے اور تمام رشتے اسی سے جڑے ہیں ان تمام معاشروں نے ترقی کی ہے جنہوں نے عورت کے وجود […]
راولپنڈی (سہ پہر) دھمیال پولیس نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ کے دو اشتہاری گرفتار کرلیے، اشتہاریوں نے سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل اور اس کے بھتیجے کو زخمی کیا تھا،بنی پولیس نےسٹریٹ کرائم، دھوکہ دہی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ سامان […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے تین منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر 38 سال 6 ماہ قید اور 9 لاکھ 70 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں، مجرم محمد شبیر کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم […]