LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائیا

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائیاں، دو منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات سپلائرزکو گرفتار کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائرز سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی، ریس کورس پولیس نے دو الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسورکے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

X