LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کی راول آفس میں میٹنگ

راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول بیدار بخت گوندل کی راول آفس میں میٹنگ،

میٹنگ میں ایس ایچ اوز راول ڈویژن کی شرکت،

میٹنگ میں مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اور شہریوں کے انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پرقابو پانے کے متعلق امور زیر بحث لائے گئے،

کرائم میٹنگ میں ایس ایچ اوز کی اوورآل کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،

ایس ایچ اوز کو زیرتفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرنے اور چالان مرتب کرکے سینٹ ٹو کورٹ کروانے کی ہدایت،

سنگین اور دیگر نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے اشتہاریوں کی گرفتاری کو فوری یقینی بنایا جائے،

گشت کے نظام کو موثر بنایا جاۓ اور ایمر جنسی ہیلپ لائن 15 کی کالز پر فوری رسپانڈ کیا جاۓ،

منشیات فروشی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ،

تھانہ میں آنے والے شہریوں کو انصاف کی فراہمی کو ہرصورت یقینی بناتے ہوئے پینڈنگ درخواستوں کوبھی کلیئر کیاجائے، ایس پی راول بیدار بخت گوندل

X