اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی رشوت کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔ ایف آئی اے سینٹرل کورٹ کے جج کے روبرو این سی سی آئی اے افسران کے خلاف رشوت لینے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 2 افسران […]
اسلام آباد (سہ پہر) ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 25 دسمبر کرسمس کے بعد 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ محمد یوسف نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکام کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت کے ملازمین کو جمعہ 26دسمبر کو چھٹی نہیں ہو گی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا
اسلام آباد (سہ پہر) اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ قائد اعظم کی تعلیمات کا عملی ثبوت ہے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدور یونین نے ہمیشہ مسلم مسیحی اتحاد کا اعلیٰ مثال قائم کی۔ اورنگزیب خان قائداعظم کی سالگرہ اور کرسمس کے موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)کامسیحی برادری سے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)علاقے کی ترقی بنیادی سہولیات عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ راجہ محمد حنیف ۔ یونین کونسل لوھدراں کے معروف سیاسی و سماجی رہنما راجہ محمد حنیف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی تھانہ روات ضلع راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے مسائل، درخواستیں اور شکایات براہ راست ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کے سامنے پیش کیں، جن پر آر پی او نے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے کرکٹ ایونٹس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کی حوصلہ افزائی، آئی جی پنجاب کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے افسران کو ساؤتھ افریقہ، سری لنکا اور ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے دوران موثر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر […]
راولپنڈی (سہ پہر) ٹریفک پولیس ہیڈ انجری میں ریکارڈ کمی ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے دسمبر کے پہلے 3 ہفتوں میں ہیڈ انجری میں نمایاں کمی۔ہیڈ انجری میں کمی کے اعداد و شمار ہسپتالوں سے حاصل کیے گئے۔ بہترین انفورسمنٹ کی بدولت ہیڈ انجری […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کے کرسمس پر موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات ، 5600 افسران فرائض سرانجام دیں گے، مڈ نائٹ سروس پر 2500 سے زائد پولیس افسران ڈیوٹی سرانجام دینگے، کرسمس ڈے پر 2800 سے زائد افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے 350 ٹریفک افسران […]
راولپنڈی (سہ پہر) موثر پیروی اور ٹھوس شواہد، عدالت نے قتل کے مقدمہ 2 مجرمان کو سزائیں سنا دیں سزائے موت ، عمر قید، 7/7 سال قید، 4/4 لاکھ ہرجانہ اور 10/10 ہزار جرمانہ کی سزائیں سنائیں گئیں، مجرم جنید کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 4 لاکھ ہرجانہ دفعہ 45 میں سات […]