مری (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق عمر شالیٹس لکوٹ مری، پائن گارڈن لکوٹ مری، ہیون سٹی لکوٹ مری سمیت مجموعی طور پر 29 ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار جاری کرتے ہوئے عوام الناس کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ ان سوسائٹیز میں کسی بھی قسم […]
ہری پور (سہ پہر) رہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان نےتحصیل روڈ پر زیر تعمیر ویمن اینڈ چلڈرن پارک کا وزٹ کیا، انہوں نے پارک میں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ٹی ایم اے کو واکنگ ٹریک، گزیبو اور کھیلوں کے ایریا کو مکمل کرنے کیساتھ ساتھ ایک ماہ کے اندر خواتین بچوں […]
ہری پور (سہ پہر) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے لیے اہم اقدامات صحت کے شعبے میں بہتری کی جانب مثبت پیش رفت، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یوسف ایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر و چیئرمین ڈیڈیک اکبر ایوب خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہیں ہسپتال کی سالانہ کارکردگی کے حوالے سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سید ثاقب حسین نقوی پنجاب میں شعبہ نشر و اشاعت کے سیکرٹری مقرر باضابطہ نوٹیفکیشن جاری، تنظیمی حلقوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے سید ثاقب حسین نقوی کا شمار ملک کے تجربہ کار صحافیوں میں ہوتا ہے تنظیم السادات پاکستان نے ایک اہم تنظیمی فیصلے کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے گمشدہ بچے کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ بچے کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاﺅن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 16 مجرمان اشتہاریوں سمیت 24 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن اور منشیات برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران867افراد،464 گھرانوں،35 ہوٹلوں،86دکانیں، 373موٹر سائیکلوں اور 125 گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جبکہ جانچ پڑتال کےلئے 24 مشکوک افراد اور 27 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی […]
اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لائسنسنگ نظام مکمل طور پر پیپر لیس کرنے کا تاریخی اقدام۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے لائسنسنگ پراسیس کو مکمل پیپر لیس کردیا گیا،جس کا آئی جی اسلام آباد نے باقاعدہ افتتاح کیا، جبکہ تمام پیپرلیس کاونٹرز کا جائزہ بھی لیا اور […]
ٹیکسلا (سہ پہر) ٹیکسلا میں جائیداد کے تنازعہ پر ماموں کو قتل اور ماموں زاد بھائی کو زخمی کرنے والا بھانجا گرفتار زیر حراست شخص واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا، ٹیکسلا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا, تھانہ واہ کینٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنے والے […]