اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 10 مجرمان اشتہاریوں سمیت 13 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران762افراد،442 گھرانوں،15 ہوٹلوں،63 دکانیں، 362موٹر سائیکلوں اور 149 گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 26 مشکوک افراد اور 30 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیاتفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز وِرک کا مختلف پولیس خدمت مراکز کا دورہ۔شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،پولیس افسران کوموثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور شہریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی، 10 سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والے معلم کو گرفتار کر لیا،متن مقدمہ کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈی ایس پی یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں سی سی ڈی ٹیم اٹک کی کامیاب کاروائی ۔ محترمہ مریم نواز سی ایم پنجاب، جناب عبدالکریم انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب، جناب محمد سہیل ظفر چٹھ سربراہ سی سی ڈی پنجاب لاہور کے ویژن کے مطابق اور میڈم بینش فاطمہ ریجنل آفیسر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق ضلع ناظم اٹک میجر طاہر صادق نے سابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک بشیر احمد اعوان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے ان کے صاحبزادے دانش اعوان کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور دولہا کو زندگی […]
کراچی (سہ پہر) کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور رُکن صوبائی اسمبلی سندھ ڈاکٹر سہراب سرکی کا اعجاز خان جکھرانی کے جواں سال صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیااپنے جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس سانحے کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ انہوں نے […]
کراچی (سہ پہر) کراچی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بین الصوبائی کوآرڈینیشن اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ سردار احسان الرحمان مزاری نے پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کے صدر اور رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جکھرانی کے جواں سال فرزند زید خان جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنے والا شخص گرفتار،5 بوتل شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا،زیرحراست شخص سے5 […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ گلتاج کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، 5 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 65 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے […]