رحمت اللعالمین اور آخری نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بنگلا دیش، عراق، مصر، لیبیا اور تیونس میں گلیاں کوچے سج گئے اور درود و سلام کی محفلوں کا […]
(ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبی کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشن میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر کی گلیوں، […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر ہم اور مولانا فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، وفد میں خورشید شاہ، نوید […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کی رہائش گاہ پر ظہرانے کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ […]
رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے معاملے پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ موقف ہوگا۔مولانا فضل الرحمان اور عارف علوی کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ظہرانے کے بعد اسد قیصر کا میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں امن وامان کی […]
اسلام آباد( ) ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتما م پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی جانب سے تعلیمی میلے کا انعقاد ، ایونٹ میں پاکستانی طلباء اور ان کے والدین کو ملا ئیشیا کی سرکردہ یونیورسٹیو ں کی جانب سے پیش کیے جانے وا لے تعلیمی پروگراموں سے آگاہی فراہم کی […]
ISLAMABAD – The highly anticipated Study in Malaysia Education Fair in Pakistan is set to take place in Islamabad on 18th September 2024, at Hotel Ramada by Wyndham. This event, Organised by Education Malaysia Global Services (EMGS) aims to provide Pakistani students and their parents with a unique opportunity to explore the diverse range […]
ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں اجلاس، اسلام آبادمیں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا،آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے قائم […]
راولپنڈی(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ ریس کورس زوہیب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم اور بائیک لفٹنگ میں ملوث نبیل گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار،05 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 24 ہزار اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم […]
چنیوٹ کھسروں کو سٹوڈنٹس سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا مین چوک چنیوٹ کا روڈ کھسروں نے بلاک کیا ہوا تھا روڈ بلاک اور احتجاج کے دوران اسلامیہ كالج چنیوٹ کے سٹوڈنٹس کو كالج سے چھٹی ہوگئی سٹوڈنٹس نے روڈ سے راستہ لینے کی کوشش کی تو ایک خواجہ سرا نے ڈنڈا سٹوڈنٹ کے سر […]