راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ صدرواہ محسن شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 03 موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عاصم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ 03 موٹرسائیکل برآمد […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا رانا کاشف کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چھینا گیا موٹر سائیکل، نقدی 45 ہزار اور موبائل فون برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں […]
راولپنڈی( )راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 07کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم توقیر اقبال سے01کلو540گرام چرس، صادق آباد پولیس نے ملزم اسد سے01 کلو 410گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم شباب سے01کلو100گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ملزم سیف سے600 گرام چرس، روات […]
راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ صدر واہ محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، 3 روز قبل گھر میں چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتار، مسروقہ ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائی انگوٹھی برآمد، برآمد شدہ کرنسی و انگوٹھی کی مالیت 8 لاکھ روپے کے قریب ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے […]
Haripur (Crime Reporter) While overloading and over speeding a curve near Golia Meera, a truck loaded with cement overturned on top of a Suzuki carrying girls from Bandi Mian Pirdad to Phirhala Girls College. Sacks of cement fell on the Suzuki. 6 female students including the driver were injured in the accident. The Suzuki was […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مرورت کورونا میں مبتلا ہوگئے۔شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، انہوں نے پارٹی رہنماوں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا ہے۔ شیرافضل مروت نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بیمار ہونے کے بعد ابتدائی ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ میں […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور چوک کی ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آرمی چیف جنرل […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک ہم اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق بدھ کو ریاض میں سعودی مجلس شوری کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خصوصی شرکت کی۔ سالانہ اجلاس […]
وزارت اقتصادی امور نے فارن فنڈڈ میگا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی راہ میں زمین کی خریداری سمیت متعدد مسائل کی نشاندہی کر دی۔سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن(ای اے ڈی) کاظم خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امورکو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کثیرالجہتی اور بڑے منصوبوں میں […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور کرلی جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 124 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ 14 ممالک نے اس […]