وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہورمیں بارش ہونے سے جل تھل ایک ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔ اسلام آباد شہراوراطراف کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب اورخیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش کا امکان ہے۔ صبح سویرے شہرکا موسم خوشگوارہوگیا۔ لاہور […]
سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے آنے تک سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔ اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی بابر اعوان اور سردار مصروف سیکرٹ ایکٹ عدالت […]
مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کردیا، خاوند خرم اور اس کی ماں مبینہ قتل میں ملوث ہیں قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں
کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اڑان بھرنا شروع کر دی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 301 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا۔ […]
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے میہر شاہ گراؤنڈ پر سابق صوبائی وزیر سردار منظور خان پہنور کے چہلم کی خیرات کا اہتمام کیا گیا جس میں سندھ بلوچستان سے قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعد ازاں منعقد تقریب میں سردار منظور خان کے فرزند میر چنگیزخان پہنور کو سرداری کی پگڑی […]
پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نےگزشتہ روز کراچی ایکسپو سینٹر میں ایٹس اینڈ بیٹس کی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دو روزہ نمائش میں کھانے پینے کے اسٹال کے علاوہ ہینڈی کرافٹ کے اسٹال بھی لگائیں گئے ہیں،اس طر ح کی نمائش منعقد […]
He said that in addition to food and drink stalls, handicraft stalls were also set up in the two-day exhibition. I congratulate the administration for organizing such an exhibition in which Chef, Qawwali Night, Live Concert and Music Band have been organized in Eats and Beats Mega Family Fun Fair event. He added that all […]
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس نے گزشتہ روزتھانہ صدر چکوال کی چوکی بلکسر کے انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اختر سے دوران ریمانڈ ملتان سے چوری ہونے والی کرولا گاڑی جس کو وہ نمبر تبدیل کرکے اور ٹیمپرڈ کر کے استعمال کرتا تھا وہ ملزم کی نشاندہی پر برآمد کرکے اپنی تحویل میں لے […]
۔ایک منظم سازش کے تحت ملک کو انارکی کی طرف لے جایا جا رھا ھے ایک طرف عوام مہنگی کی چکی میں پس رھی ھے بجلی کے بلوں کی وجہ سے غریب عوام کا جینا مشکل ھو گیا ھے حکومت کی طرف سے لگاے گے ٹیکس عوام کی پریشانی کا باعث بنے اور دوسری طرف […]
لاہور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایات پر اے ایس پی کاہنہ کی سربراہی میں جھیڈو گاؤں میں سرچ آپریشن کیا جا رہا تھا جہاں ڈولفن اہلکار وقار احمد نے شاہد نامی شخص کے گھر سے دو لاکھ روپے نکال لئے جس پر شاہد نے اے ایس پی کاہنہ سے شکایت […]