بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عدالت میں لیسکو کیخلاف کیسز بھی تیزی سے بڑھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے ظالمانہ بلوں کےخلاف دادرسی کیلئے شہری عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے لگے۔ لاہورکی سول کورٹ میں لیسکو کیخلاف کیسز کے انبار لگ گئے۔ ایک ہفتے میں ہی واپڈ کی عدالت میں 400 سے […]
سفارتی سائفر گمشدگی کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس کی ان کیمرہ سماعت کی۔ اس دوران اسد عمر اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت […]
اسلام آباد عمران خان اٹک جیل میں ہی رہیں گے سائفر کیس میں جویڈیشل ریمانڈ پر۔
لاہور وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر کی ہدایت پر اوور چارچنگ کرنے والے پارکنگ سٹینڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری کو گزشتہ روز ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں آج انسداد دہشت […]
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے پیش ہوئیں۔ بشریٰ بی بی وکلاء لطیف کھوسہ اور انتظار پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں جبکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج ابو الحسنات محمد […]
اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ،توشہ خانہ کی سزا معطل یا برقرار رہنے کے باوجود چیئرمین تحریک انصاف 5 سال کیلئے نااہل رہیں گے اور کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ چیئر مین تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل […]
اسلام آباد عوام کی پاور کا خوف ، سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹیں اتار دینے کا نوٹیفکیشن جاری.*عوام کی پاور کا خوف ، سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹیں اتار دینے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد پاکستان میں پراپرٹی کے بعد منشیات کا کاروبار بھی ترقی کر رہا۔۔۔۔گاڑیوں سے ڈرون تک کا سفر۔۔۔لاہور ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا پائلٹ پکڑا گیا۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کے صدر سے ملاقات نہ کرنے پر کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی اوقات نہیں کے صدر کے بلانے پر ملاقات نہ کرے۔ رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے جنرل الیکشن کی تاریخ کے حوالے […]