آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن نے تکنیکی اعتراض اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرپراسیکیوشن نے تکنیکی اعتراض اٹھادیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے عدالت […]
طور خم پر افغان بارڈر کی بندش کے معاملے پر پاکستان کے دفتر خارجہ نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے ، افغان حکومت بارڈر کی بندش کی وجوہات کو بخوبی جانتی ہے ،پاکستان اپنی سر زمین کے اندر کسی عمارت کی […]
پنجاب کابینہ نے میٹرو، اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں معذور افراد اور طلبا و طالبات کو فری سہولت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کا ملتان میں اجلاس ہوا، جس میں ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی […]
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں حوالہ،ہنڈی میں ملوث افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیا۔ ایف آئی اے نے حوالہ ، ہنڈی اور غیرقانونی فارن ایکسچینج کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر 48 چھاپے مارے، چھاپوں […]
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں ان کیمرہ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت قابل سماعت ہونے کے خلاف […]
پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس(ر)سید اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے بھی استعفیٰ دے دیا تاہم استعفیٰ کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دے دیا اور اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوادیا ہے۔ ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کے استعفیٰ کی وجوہات […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر درخواست میں پیمرا کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کی درخواست کیساتھ میاں نجم الثاقب کیس […]
تحریک انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا۔اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دستور کا آرٹیکل 48(5) صدر کی جانب سے قومی اسمبلی […]
مری میں 100سال سے بھی زائد عرصے سے قائم اسکول کو گرا کر اس کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ جھیکا گلی میں قائم 100 سال سے زائد پرانے اسکول کو گرانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، اسکول کی زمین پر جوڈیشل کمپلیکس بنیگا، […]
صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دے کر معاشی، سیاسی اور آئینی بحران اور غیریقینی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چار سال میں معیشت کو تباہ اور ملک کو ڈیفالٹ کرنے والوں کا کٹھ پتلی ملک میں ایک […]