اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے سال 2026 کے پہلے 04 ماہ میں 685 سر چ اینڈ کومنگ آپریشنز ۔سرچ آپریشن کے دوران 65,581افراد،28,603 گھرانوں،2,596 ہوٹلوں، 7,688دکانیں،22,595موٹر سائیکلوں اور 8,074 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 370 افغانی،3,348 مشکوک افراد ،2,025 موٹر سائیکلوں اور 113 گاڑیوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔مزید […]
اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جی-14 کا دورہ،ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا تبلیغی مرکز کا دورہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے تبلیغی مرکز پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید مو¿ثر بنانے اور مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کی زیر صدارت اہم اجلاس ۔ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نے اسلام آباد کے تھانہ جات، شہریوں کی سہولت اور پولیس فورس کی ویلفیئر کے حوالے سے جاری مختلف تعمیراتی پراجیکٹس پر کام کے حوالے سے رپورٹ طلب کی اور تمام افسران کو مزید بہتری […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، وزیر داخلہ نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اور ایف آئی اے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت […]
دبئی (سہ پہر) ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش نے عالمی تجارتی راستوں کا نقشہ مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ لاجسٹکس اور میری ٹائم ذرائع کے مطابق بحری جہازوں کی نقل و حرکت متاثر ہونے کے بعد افریقہ زمینی راستے سے سامان کی ترسیل کا نیا اور اہم مرکز بن کر […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی ایم ایف نے خبردار کیاہے کہ مشرقِ وسطی میں کشیدگی کے پاکستان سمیت عالمی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے ماہر بنیسی نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں کشیدگی پاکستان سمیت […]
تہران (سہ پہر) ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کیں۔الجزیرہ کے مطابق ایرانی سفارتی ذرائع نے پاکستانی ثالثوں […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) SSP Operations holds meeting with officers of Industrial Area Zone,,According to the details, Senior Superintendent of Police (SSP) Operations Islamabad Qazi Ali Raza presided over an important meeting with the officers of Industrial Area Zone to review the crime situation and operational strategies. The meeting was attended by the SP industrial Area […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) ITP organizes one-day seminar at Bahria University to raise awareness about road safety and traffic lawsAccording to the details, Islamabad Traffic Police (ITP) organized a one-day special seminar at Bahria University to raise awareness about road safety and traffic regulations. A large number of students and faculty members attended the event.Chief Traffic […]