لاہور19دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کاجائزہ لاہور کے6 مصروف ترین چوک پرٹریفک کی روانی کے لئے پروٹیکڈ یو ٹرن بنانے کی منظوری وزیراعلیٰ محسن نقوی نے یوٹرن بنانے کے لئے 19جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر کردی قادر توپاش چوک، گجومتہ چوک، نشتر […]
لاہور19دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب سے کویت کو ہائی پروٹین چارہ ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ لائیوسٹاک ڈویلپمنٹ کے لئےہائی پروٹین”الفاالفا“ چارے کی کاشت بڑھانے کے لئے اقدامات کی منظور ی ہائی پروٹین چارے کو سائنٹیفک طریقے سے خشک کرکے محفوظ کیا جائیگا ”الفا الفا“ چارے کی کاشت کے لئے […]
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار نے الیکشن کمیشن اور موجودہ چیف الیکشن کمشنر پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ پاکستان بار کونسل نے عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں مواقعوں کی فراہمی پر زور دیا ہے ، بار کونسل نے الیکشن کمیشن کے انتخابی طریقہ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم […]
الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق احد چیمہ کو فلفورمشیر کے عہدے الگ کردیاجائے،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں،احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،فواد حسن فواد […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ممبرالیکشن کمیشن نثار درانی نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ […]
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چوکی انچارج محمد علی خان کے مطابق ڈی۔ایس۔پی چوہدری ذوالفقار کی خصوصی ہدایت پر si ملک محمد سیاب اعوان کی زیرنگرانی پٹرولنگ آفیسر راجہ ادریس لنگڑیال نے جدید تکنیکی ذرائع سے ہمایوں خان نامی شخص جو کہ تھانہ بی۔ڈویثزن ضلع شیخو پورہ سے فرار تھا کو حسب ضابط گرفتار کر کے تھانہ […]
Islamabad – 18 December 2023 : The Embassy of the Federal Democratic Republic of Ethiopia (FDRE) in the Islamic Republic of Pakistan is pleased to announce that the House of the Peoples Representatives of FDRE has unanimously approved the bilateral trade agreement signed by the two countries on February 14, 2023 to boost bilateral […]
گوجرخان( )نوتعینات ڈی ایس پی ٹریفک صدر سرکل ثاقب رضوان سے پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے وفد نے ملاقات کی شہر میں ٹریفک کے درپیش مسائل کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے صدر عامر وزیر ملک جنرل سیکرٹری راجہ اسد محمود کی قیادت میں وفد […]
راولپنڈی: کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائی،خاندانی تنازعہ پر شہری کو فائرنگ سے زخمی کر کے بیرون ملک فرار ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی ٹیم اشتہاری کو گرفتار کرنے بیرون ملک گئی تھی، راولپنڈی پولیس نے قانونی پراسس کے بعد انٹرپول کے ذریعے اشتہاری مجرم کو گرفتار کروایا جو آج راولپنڈی […]
راولپنڈی( )وارث خان پولیس کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے اشتہاری مجرم اسرار احمد کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم اسرار احمد گزشتہ 08 سال سے روپوش تھا، اشتہاری مجرم کا 01 ساتھی قبل ازیں گرفتار […]