ایس ایچ او تھانہ صدرواہ حبیب الرحمان کی ہمراہ پولیس ٹیم فوری کاروائی،11 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم کی گرفتاری سمیت منشیات فروش بھی گرفتار تفصیلات کے مطابق صدرواہ پولیس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم احسن نے اُس کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی کوشش […]
۔ 05 ملزم گرفتار چرس شراب برآمد ۔ جرائم پیشہ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ( ایس ایچ او حامد کاظمی ) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ روات کی سربراهی میں عرفاد قمر SI . عمران خالد ASI نے ہمراہ پولیس ٹیم علاقے میں منشیات فروشوں کیخلاف […]
اسلام آباد پاکستان میں 5000 کے نوٹ کو ختم کرنے سے بڑے پیمانے پر کرپشن کا دروازہ بند ہونا شروع ہو جائے گا کرپٹ لوگوں نے حرام کا مال گھروں میں چھپا کے رکھا ہے حکومت یہ نوٹ بند کرنے سے پہلے کچھ دن کی مہلت دے تاکہ لوگ نوٹ بدل سکیں اور کالے دھن […]
پشاور تھانہ پھندو پولیس کی بڑی کارروائی، نشہ آور گولیاں ایچ ٹی سی اور آئس سپلائی کرنے میں ملوث دوسرے نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتار ملزمان مخصوص گاہکوں سمیت تعلیمی اداروں، ہاسٹلوں اور یونیورسٹی کے طلباء کو بھی نشہ آور گولیاں اور آئس فراہم کرتے تھے، کاروائی کے دوران بھاری تعداد میں ایچ ٹی […]
پیپلز پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اداروں کے پیچھے چھپنا اچھی بات نہیں، 9 ستارے کہیں پھر نہ اکھٹے کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطا بق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ غریب لوگوں کو ریلیف دینا چاہئے مگر کل پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ […]
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرسی سولہ کے متاثرین کاپرامن احتجاج آج چوتھے روز بھی جاری رہا مگر سی ڈی اے چیئرمین کی طرف متاثرین کے جائز مطالبات پہ عمل درآمد نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹرسی سو لہ کے متاثرین نے آج ہفتہ کوبھی سیکٹر سی سو لہ میں پرامن […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار کا انتخابات جیتنے کا آزمودہ بھونڈا منصوبہ منظرِ عام پر آگیا۔مودی سرکار نے دہشت گردی کا بہانہ بنا کر انتخابات پر اثر انداز ہونے کی ایک اور کوشش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارہ مولہ میں متعدد بھارتی فوجی اور افسر ہلاک ہوئے ہیں۔مودی سرکار نے پاکستان پر الزام […]
نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد نیب کا اہم اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد پیر کو اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں نیب ترمیمی ایکٹ کے ذریعے بند کیے گئے نیب کیسز کے ریفرنسز دوبارہ احتساب عدالت کو بھیجنے کا […]
90 دن میں انتخابات کا معاملہ ،تحریک انصاف نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کردیا۔تحریک انصاف نے رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کردی ۔تحریک انصاف نے 90 دن میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184/3 درخواست دائر کی تھی ۔اپیل کے مطابق جسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست پر نا قابل سماعت ہونے […]
قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ لندن میں راجہ ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف اور شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔راجہ ریاض کی لیگی قیادت […]