پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 3 جنوری کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاس لاہور میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اورعام انتخابات کیحوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔ پیپلزپارٹی کی عام انتخابات کے حوالے […]
سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ اعتزاز احسن اوردیگر افرادنے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی […]
ملتان,موٹروے ایم فور انٹرچینج/دھند صورتحال ملتان,دھند کے باعث موٹروے ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک بند,موٹروے پولیس
سیکورٹی کے لیے دو ہزار اہلکار تعینات کردیں گٸے,ترجمان اسلام آباد ون ویلنگ ہواٸی فاٸرنگ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارواٸی کی جاٸے گی, ترجمان اسلام آباد پولیس حکومت کی جانب سے نیو اٸیر ناٸٹ کی تمام تقریبات پر پابندی عاٸد ہیں, ترجمان اسلام پولیس
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پانچ جنوری تک توسیع کر دی ہے کانووکیشن یونیورسٹی کی اہم ترین تقریب ہوتی ہے اورطلبہ کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کے لئے انہیں رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔ مجموعی طور پر 24 ہزار 698 مرد اور 1 ہزار 253 خواتین […]
دو ہزار 2024 کے پہلے روز ہی نئی سیاسی پارٹی منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نئے سال کے پہلے دن ہی نئی سیاسی جماعت کی انٹری ،” پختونخواہ نیشنل عوامی پارٹی پاکستان” الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی رجسٹریشن کا نوٹی فکشن جاری […]
ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ،ایم کیو ایم نے این اے 242 مانگ لیا ن لیگ کا اس حلقے سے دستبردار ہونے سے انکارکر دیا۔ مصطفے کمال دو حلقوں این اے 242اور 243سے امیدوار ہیں ۔ایم کیو ایم کے رہنما مصطفے کمال 243سے دستبردار […]
نوشہرہ میں تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہنگامی آل پارٹیز پریس کانفرنس کی گئی جس میں الزام عائد کیا گیا کہ انتظامیہ پرویز خٹک کو جتوانے کی سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے۔نوشہرہ میں کی گئی پریس کانفرنس میں جمعیت علما اسلام (ف)، مسلم لیگ (ن)، قومی وطن پارٹی، اے این پی، پاکستان پیپلز پارٹی […]
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیمرا کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ میڈیا پابندی کے باوجود انتخابی سروے کروا رہا ہے جو خلاف ضابطہ ہے۔ خط میں کہا گیا کہ میڈیا کو پولنگ سٹیشن اور حلقوں سے سروے اور پول […]