اسلام آباد سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی کا نیویارک اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے اطہار خیال۔ “کورونا کی بدولت صحت عامہ کے نظام کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کو صحت کی سہولیات سے محروم ہونا پڑا”۔ […]
کویت کویت کی سب سے خوبصورت اور جدید مساجد میں سے ایک اور فن تعمیر کا شاہکار، جس کی خصوصیت قدرتی روشنیوں سے ہوتی ہے تاکہ اس میں ایک منفرد اور روحانی خوبصورتی شامل ہو۔ یا اللہ اسے نمازیوں سے بھری مسجد بنا۔ آمین
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اس عالمی ادارے کے سربراہ سے اپنی ملاقات کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نے کشمیر میں پانچ اگست سن 2019 کو بھارت کے غیر قانونی اور ان یکطرفہ اقدامات پر روشنی ڈالی، جس کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی تھی۔
اسلام آباد ناگورنوکاراباخ پر 30 سال سے زائد عرصے سے جاری تنازعات کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ کے جلد ختم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ آرمینیائی علیحدگی پسندوں نے باکو کے حملے کے بعدفوری طور پر ہتھیار ڈالنے پر رضامند ہو گئے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے لیے یہ […]
واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، لڈو پر جواء کھیلنے والے 11 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 20ہزار690 روپے، 10 موبائل فون، موٹر سائیکل اوردیگر سامان برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڈو پر جواء کھیلنے والے 11قمار بازوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں عاصم، ممریز، عبدالاکرام، عبدالرحیم، توفیق، ریاست، […]
فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد، گینگ کے دو دیگر ملزمان مستقیم اور اجمل بھی قبل ازیں گرفتار ہوچکے ہیں جو موٹر سائیکل سنچینگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان سے چھینے گئے 05 موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک موٹر […]
ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس وقار عباسی اور ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی ڈوگرکی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز آمد، آر پی اوسید خرم علی، سی پی اوسید خالد ہمدانی،ایس پی ہیڈکوارٹرزسمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس کی یادگار شہداء پر حاضری،پھول چڑھائے اورشہداء کے درجات کی بلندی کے […]
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا۔ گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ راولپنڈی شہر کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ترقی کے نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ کمشنر راولپنڈی
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے محکمانہ پروموشن بورڈ کی منظوری پر36 اے ایس آئی سے سب انسپکٹر جبکہ 98 ہیڈ کانسٹیبلان کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقیابی کے احکامات جاری کر دئیے، ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں رینک لگانے کے لیے ریجنل دفتر میں تقریب کا انعقاد، […]
امریکہ کے کثیر الاشاعت جریدے، فارن پالیسی نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بھارت کو دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک اور عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ بھارت نے عالمی سطح پر دہشت گر تنظیموں کو علاقائی مفادات حاصل کرنے کیلئے کئی بار استعمال کیا،ترکی میں […]