سانحہ 9 مئی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا تاہم تفتیش کے دوران بانی چیئرمین نے پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین کو تین ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لاہور پولیس اڈیالہ پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ […]
ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ذلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی […]
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ۔ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ابتدائی ناموں کو حتمی شکل دے دی پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے بھی 35 خواتین ارکان کے نام شامل ہیں ۔پی […]
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، حکومت نے اگلے 5 برس میں آئی ٹی پر مبنی برآمدات کو 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔ گزشتہ مالی سال میں آئی ٹی برآمدات 2 اعشاریہ6 ارب ڈالر تک رہیں جو رواں […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ملک کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف ایک منظم اور من گھڑت پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایک […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملوں کے تناظر میں وضاحتی بیان دے دیا۔ […]
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مارا اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کی گرفتاری میں صداقت نہیں ۔ اس حوالے سے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ گرفتار نہیں کیا […]
پاکستانی صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا معاملہ ،ڈیٹا پروٹیکشن بل کی منظوری کئی سال سے زیرالتوا ،کراس بارڈر ڈیٹا پروٹیکشن نہ ہونے پر سکیورٹی اداروں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 2018 سے اب تک بل کے کئی مسودے بنے لیکن تمام اسٹیک ہولڈرز کسی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد […]
اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا ۔ سی ڈی اے کی جانب سے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رئوف […]