نگراں وفاقی کابینہ نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جبکہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ادویات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ نے […]
گزشتہ پانچ ماہ کے دوران تھانہ سنگجانی پولیس ٹیموں نے قانونی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل، اغواء، راہزنی اور دیگر جرائم میں ملوث 666 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 02کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ بھی برآمد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر […]
نگراں حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 55 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، […]
احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کردیاگیا۔ احتساب عدالت نے آج توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائی تھی […]
ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے17پیسے اضافہ کردیاگیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا کردیاگیا اور ایل پی جی کی نئی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے دوران عدت نکاح کیس خارج کرنے کے حوالے سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ اس کیس میں فردِ جرم […]
راولپنڈی:کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ پاک فوج آئینی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تحت تفویض کردہ ہدایات کے مطابق فرائض سرانجام دے گی، سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ […]
📍FM appreciated the 🇪🇺 support for resilient recovery following the devastating floods in 2022 📍Discussed pathways for strengthening green cooperation between 🇵🇰 and 🇪🇺
ایک اور وعدہ پورا،اڑھائی ماہ میں چلڈرن ہسپتال نیا ہو گیا، ایمرجنسی بلاک اور وارڈز کی اپ گریڈیشن مکمل،100مزید بیڈز کا اضافہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چلڈرن ہسپتال کے اپ گریڈڈ ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر دیا وزیراعلی محسن نقوی نے نئے ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا،بچوں کے علاج معالجے کیلئے فراہم کردہ سہولتوں […]
لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز،رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا وزیراعلی پنجاب محسن نقوی لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ وزیراعلی نے اڈہ پلاٹ سے مراکہ ملتان روڈ تک 15کلومیٹر پورے روٹ پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا وزیر اعلیٰ محسن نقوی […]