کراچی (سہ پہر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے عام آدمی کو ایوانوں میں بھیجا تھا، بد قسمتی سے آج ایوانوں میں چند افراد کا راج ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم […]
نئی دہلی (سہ پہر) پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے پرچم کشائی کی جبکہ ہائی کمیشن کے افسران، عملے اور ان کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔اس موقع پر صدرِ مملکت، […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں عدالتی فیسوں میں حالیہ اضافے کے معاملے پر اختلاف سامنے آگیا اور سپریم کورٹ بار نے فیسوں میں اضافے پر مشاورت کی تردید کردی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ عدالتی فیسوں میں اضافہ اور سپریم […]