ازدفترافسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا سواں گارڈن خدمت مر کز کا دورہ ، خدمت مرکز کی تزئین و آرائش اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،خدمت مرکز کو جلد از جلد شہریوں کے لیے فعال کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]
سوشل میڈیا پر اسلام آباد پولیس کے خلاف چلانے والی جھوٹی کیمپین کا پردہ فاش اسلام آباد پولیس پر پشتونوں کو ہراساں اور تنگ کرنے کا جھوٹا پراپیگنڈہ دم توڑ گیا اسلام آباد میں مقیم پشتونوں کے بیانات سے پولیس کے حق میں حقیقت کا انکشاف اسلام آباد میں رہنے والے پشتونوں نے اسلاآباد […]
The fourth Saudi Green Initiative Forum has commenced in Riyadh under the theme ‘By Nature, We Take Initiative’, aligning with the 16th session of the UN Convention to Combat Desertification (COP16) and reaffirming Saudi Arabia’s dedication to environmental sustainability. According to the details, five groundbreaking initiatives worth 225 million Saudi riyals ($60 million) were unveiled. […]
پاک فوج کیخلاف منظم پروپیگنڈے جھوٹی خبروں میں اضافہ ہواہے پاکستانی فوج کو بطور ادارہ نشانہ بنانا اور اس کے سربراہ پر الزامات لگانا ملکی دفاع سے کھیلنے کے مترادف ہےفارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے بھی دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی […]
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عظمی بخاری اس حادثے میں محفوظ رہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیر اعلیٰ کی اسکالرشپ کی تقریب کے لیے جا رہی تھیں۔ حادثے کے بعد عظمی […]
لاہور (آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس کے بعد اب پنجاب پولیس نے بھی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیرحاضراہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ کرلیا۔ اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے تمام زونزکومراسلہ ارسال کردیا۔ ضابطہ اخلاق مکمل ہونے ہرغیرحاضراہلکاروں کی برطرفی ہوگی۔ ڈیوٹی سے غیرحاضررہنے والے 128 اہلکاروں کی لسٹ سامنے آ گئی ہے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا حالیہ شو مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ہے، اور انہیں نہیں لگتا کہ آئندہ ان کا کوئی ایسا شو ہوگا۔ انہوں نے آج نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو […]
راولپنڈی(آئی پی ایس ) جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔فرد جرم اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے پڑھ کر سنائی، عمران خان کے علاوہ شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔بانی پی ٹی […]
راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری کردیئے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل […]
دبئی (آئی پی ایس ) چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ پھر ملتوی ہوگئی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کے لیے دبئی پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اجلاس اب 7 دسمبر کو ہوگا اور یہ اس وقت ہوگا جب […]