Ministry of Foreign Affairs (Office of the Spokesperson) ***** Weekly Press Briefing by the Spokesperson Thursday, 15 February 2024 Assalam-o-Alaikum, Welcome to the Ministry of Foreign Affairs. The 14th round of the Pakistan-Russia Consultative Group on Strategic Stability took place on 7 February 2024. Co-chaired by Additional Foreign Secretary (Arms Control and Disarmament), Mohammad Kamran […]
پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں حالیہ انتخابات اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی، پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا ووٹ دینے کے لیے بھی حمایت مانگ لی۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ان […]
سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ہے، سعودی حکومت نیسعودیہ آنے والے مسافروں کو پاسپورٹ کی معیاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام اقسام کے […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے میاں اسلم اقبال کو وزیر اعلی پنجاب کے لئے نامزد کردیا۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پارٹی کی جانب سے سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کو وزیر اعلی پنجاب کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ بیرسٹر گوہر […]
پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔پی ٹی آئی قیادت نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا وقت مانگ لیا، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کو آج ملاقات کیلئے بلا لیا۔ بیرسٹر گوہر، اسد قیصر کی قیادت میں پانچ رکنی وفد […]
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کی سینئرقیادت سے بیک ڈور رابطے کر کے حکومت قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سےتاحال مثبت جواب نہ آنے کی وجہ سے ڈیڈلاک برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرنے کے بعد […]
چوہدری شجاعت حسین کی چوہدری پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات، مسلم لیگی ترجمان مصطفی ملک نے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ ملاقات میں چوہدری وجاہت حسین ، چوہدری شافع حسین ، چوہدری سالک حسین ، منتہا اشرف بھی شامل تھے ۔ ترجمان ق لیگ مصطفی ملک نے کہا ہے کہ ملاقات مکمل غیر […]
جمیعت علمائے اسلام (ف)بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ مولانا عبدالواسع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیصلہ ہوا ہے پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، ہم کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔خیال رہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل […]
قومی اسمبلی اجلاس اور نئے قائد ایوان کے انتخاب سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کی تشکیل کیلئے اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش مکمل کرلی گئی۔پارلیمانی امور ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں بلایا جائے گا۔ ذرائع پارلیمانی امور […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیئے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم […]