دمشق(آئی پی ایس )شام کے باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ وہ بشارالاسد کی حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل کرکے بدنام زمانہ جیلوں کو بند کردیں گے۔ایک بیان کے مطابق انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے۔ ان کے گروپ کی موجودہ عبوری حکومت […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے تاہم ہم سب کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی کے نام بھی بتا دیئے ہیں، ہم کمیٹی کے ارکان اب مذاکرات کے لئے دستیاب ہیں۔ میڈیا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور مذاکرات کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کو بچانے کے لیے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی والے روز بیانیہ بدلتے ہیں، آپ کیفیض یابہونے کا وقت گزر چکا ہے، اب یہ کسی ناجائز طریقے سے “فیض یاب” نہیں ہو سکتے۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ کسی کو یاد ہے کہ پی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکراتی کمیٹی کی توسیع کردی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی میں مزید دو اراکین کو شامل کرلیا، تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی اب سات ممبران پر مشتمل ہوگی۔ سینیٹر حامد خان اور ایم ڈبلیو ایم کے سینیٹر […]
کراچی (آئی پی ایس )زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 6 دسمبر کو ختم ہونیوالے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ […]
واشنگٹن(آئی پی ایس )امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے 1500 مجرمان کی سزائیں تبدیل کردیں۔ جن مجرمان کی سزاں میں کمی ہوئی ان میں وہ قیدی شامل ہیں جو کورونا کے دوران اپنے گھروں میں کم از […]
اسلام آباد: سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہوگیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دوسری شہریت کا […]
ترکیہ نے دمشق کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا، برہان کورگلو کو شام میں ترک سفارتخانے کا ناظم الامور نامزد کی گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق منگل کے روز انقرہ میں ترک سفارت کاروں کی بیٹھک میں وزیر خارجہ سے پوچھا گیا تھا ترکی دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کب کھولنے کا […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ خصوصی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئینی بینچ نے حکم دیا ہے کہ جن […]